"تصوف" کے نسخوں کے درمیان فرق

12 بائٹ کا ازالہ ،  18 دسمبر 2023ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: بصری ترمیم موبائل ترمیم موبائل ویب ترمیم
سطر 1: سطر 1:
'''تصوف''' اسلامی شریعت الہی کی سختی سے پابندی کا نام تصوف ہے۔ تصوف کا لفظ سین سے تھا اور اس کا مادہ صوف تھا جو یونانی زبان میں حکمت کے لیے بولا جاتا ہے۔ تصوف میں ہر سلسلے کا اپنا مخصوص فکری نظام رہا ہے اور ہر سلسلے میں اوراد، بیعت، تعلیم و تربیت، ذاکر و اذکار اور معاشرت کے طور پر طریقے دوسرے سلسلوں سے مختلف ہوتے ہیں اور اخلاقی زندگی کو تصوف میں '''خلق''' روجانی زندگی کی بنیاد کو کہتے ہیں۔
'''تصوف''' اسلامی شریعت الہی کی سختی سے پابندی کا نام تصوف ہے۔ تصوف کا لفظ ص سے ہے اور اس کا مادہ صوف ہے جو یونانی زبان میں حکمت کے لیے بولا جاتا ہے۔ تصوف میں ہر سلسلے کا اپنا مخصوص فکری نظام رہا ہے اور ہر سلسلے میں اوراد، بیعت، تعلیم و تربیت، ذاکر و اذکار اور معاشرت کے طور طریقے دوسرے سلسلوں سے مختلف ہوتے ہیں اور اخلاقی زندگی کو تصوف میں '''خلق''' روحانی زندگی کی بنیاد کو کہتے ہیں۔
== تصوف کے معنی ==
== تصوف کے معنی ==
تصو ف کا مفہوم : تصوف کا اصل مادہ صوف ہے، جس کا معنی ہے اون اور  '''تَصَوُّف''' کا لغوی معنی ہے اون کا لباس پہننا جیسے تَقَمُّص کامعنی ہے قمیص پہننا <ref>ابو الحسن سید علی بن عثمان ہجویری، کشف المحجوب، اردو ترجمہ عبد الرحمٰن طارق، لاہور،ادارہ اسلا میات ، طبع اول: ۲۰۰۵ء، ص: ۴۱۶</ref>۔

confirmed
821

ترامیم