"لبنان" کے نسخوں کے درمیان فرق

14 بائٹ کا اضافہ ،  17 نومبر 2023ء
سطر 64: سطر 64:

== اسرائیل کا لبنان پر پہلا حملہ ==
== اسرائیل کا لبنان پر پہلا حملہ ==
لبنان پر اسرائیل نے 1978 اور 1982 میں دو بار حملہ کیا اور اس پر قبضہ کیا۔ اسرائیل نے 2000 تک جنوبی لبنان کے بڑے حصے پر کنٹرول کیا تھا جس کے بعد اسے لبنان سے دستبردار ہونا پڑا۔ اسرائیلی افواج کا انخلاء لبنانی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اسلامی مزاحمتی تحریک کی مزاحمت کا نتیجہ تھا ، جو 1982 میں ایک اہم اور بااثر فوجی، سیاسی اور سماجی قوت کے طور پر قائم ہوئی تھی۔ سلامتی کونسل کی قرارداد 425 کے مطابق اسرائیل کو لبنان سے نکل جانا چاہیے لیکن 18 سال تک غاصبانہ قبضہ جاری رکھا۔ شبہ فارمز اب بھی اسرائیل کے قبضے میں ہیں۔
اس ملک پر اسرائیل نے 1978ء اور 1982ء میں دو بار حملہ کیا اور اس پر قبضہ کیا۔ اسرائیل نے 2000 تک جنوبی لبنان کے بڑے حصے پر کنٹرول کیا تھا جس کے بعد اسے لبنان سے دستبردار ہونا پڑا۔ اسرائیلی افواج کا انخلاء لبنانی [[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] اسلامی مزاحمتی تحریک کی مزاحمت کا نتیجہ تھا ، جو 1982 میں ایک اہم اور بااثر فوجی، سیاسی اور سماجی قوت کے طور پر قائم ہوئی تھی۔ سلامتی کونسل کی قرارداد 425 کے مطابق اسرائیل کو لبنان سے نکل جانا چاہیے تھا لیکن 18 سال تک غاصبانہ قبضہ جاری رکھا۔ شبہ فارمز اب بھی اسرائیل کے قبضے میں ہیں۔
 
== لبنان کی سیاسی پس منظر ==
== لبنان کی سیاسی پس منظر ==
لبنان کی تاریخ بھی عالم [[اسلام]] کے دوسرے مسلمان ممالک کی طرح ہے جس میں مغربی اور یورپی سامراج نے ملت اسلامیہ کو اپنا غلام بناکر اسے جی بھر کر لوٹا۔ لبنان کسی زمانے میں [[سلطنت عثمانیہ]] کا حصہ ہوا کرتا تھا۔ اس کے حصے بخرے ہوئے فرانس نے اس پر قبضہ کرلیا۔ حالانکہ اس وقت لبنان بطور ایک علیحدہ ملک نہیں بلکہ شام کا ایک صوبہ تھا جس کی نگرانی سلطنت عثمانیہ کے  پرچم تلے  تھی۔ جنگ عظیم اول کے بعد لیگ آف نیشنز کے ایک حکم کے تحت لبنان کو باقاعدہ فرانس کے زیر نگیں کردیا گیا۔