confirmed
2,853
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 33: | سطر 33: | ||
=== علوم دینی کے لیے حوزات علمیہ کا قیام === | === علوم دینی کے لیے حوزات علمیہ کا قیام === | ||
امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوۓ یہاں کے نوجوانوں کے لیے اعلی اسلامی تعلیم کے حصول کو ممکن بنانے کے لیے جامعۂ امام خمینی کے نام سے ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا، اور اسی طرح خطۂ کے خواتین کو بھی اسلامی تعلیمات سے بہرہ ور کرنے کے لیے جامعۂ الزہرا کے نام سے خواتین کے لیے مخصوص ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا 301 | امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک انقلابی قدم اٹھاتے ہوۓ یہاں کے نوجوانوں کے لیے اعلی اسلامی تعلیم کے حصول کو ممکن بنانے کے لیے جامعۂ امام خمینی کے نام سے ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا، اور اسی طرح خطۂ کے خواتین کو بھی اسلامی تعلیمات سے بہرہ ور کرنے کے لیے جامعۂ الزہرا کے نام سے خواتین کے لیے مخصوص ایک حوزہ علمیہ کا قیام عمل میں لایا گیا <ref>کنوری، تذکرۂ پرکستان، ص 301</ref>۔ | ||
=== اشاعت اخبار وائس آف لداخ === | === اشاعت اخبار وائس آف لداخ === | ||
پرنٹ میڈیا کے میدان میں اب تک خطہ لداخ کا کوئی حصہ داری نہیں تھی۔ گوکہ چند حضرات نے اس میدان میں قدم رکھنے کی کوششیں کی تھیں۔ سالل 2013م میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا، پرنٹ میڈیا کے میدان میں خطہ لداخ کی حصہ داری کو ثابت کرنے کے لیے اور واقعات عالم علی الخصوص خطہ لداخ میں گذرنے والے شب و روز کے واقعات و حادثات سے عام لوگوں کو باخبر رکھنے کے لیے، ٹرسٹ نے وائس آف لداخ کے نام سے اردو اور انگریزی زبانوں پر مشتمل ایک اخبار شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا 303 | پرنٹ میڈیا کے میدان میں اب تک خطہ لداخ کا کوئی حصہ داری نہیں تھی۔ گوکہ چند حضرات نے اس میدان میں قدم رکھنے کی کوششیں کی تھیں۔ سالل 2013م میں امام خمینی میموریل ٹرسٹ نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا، پرنٹ میڈیا کے میدان میں خطہ لداخ کی حصہ داری کو ثابت کرنے کے لیے اور واقعات عالم علی الخصوص خطہ لداخ میں گذرنے والے شب و روز کے واقعات و حادثات سے عام لوگوں کو باخبر رکھنے کے لیے، ٹرسٹ نے وائس آف لداخ کے نام سے اردو اور انگریزی زبانوں پر مشتمل ایک اخبار شائع کرنے کا سلسلہ شروع کیا 303 |