9,666
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 1: | سطر 1: | ||
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور مسلمانوں کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، غلمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے محمد طاہر القادری کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔ | [[فائل:تحریک منہاج القرآن 2.jpg|تصغیر|بائیں]] | ||
'''تحریک منہاج القرآن''' (منہاج القرآن انٹرنیشنل) احیاء اسلام، غلبہ دین حق اور مسلمانوں کو سیاسی و معاشی، معاشرتی و ثقافتی، غلمی و فکری اور اخلاقی و روحانی زوال و انحاط سے نجات دلانے کے لیے [[محمد طاہر القادری]] کی زیرِ قیادت 17 اکتوبر 1980ء (بمطابق 7 ذوالحجۃ 1400ھ)کو لاہور [[پاکستان]] میں بنایا گیا۔ تحریک کا مرکزی دفتر ماڈل ٹاؤن لاہور میں واقع ہے۔ | |||
==قیام کا مقصد== | ==قیام کا مقصد== | ||
* قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے۔کا | * قومی و ملی سطح پر ایک ایسا ہمہ گیر اور ہمہ جہت انقلاب ہے جو بیک وقت علمی و فکری جمود کا خاتمہ کرنے کے ساتھ ساتھ اخلاقی و روحانی زندگی روبہ زوال قدروں کو پھر سے بحال کردے۔کا | ||
سطر 6: | سطر 7: | ||
==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف== | ==تحریک منہاج القرآن کی دعوت کے پانچ اہداف== | ||
=== | === تعلق باللہ کی دعوت === | ||
تعلق باللہ کی بحالی کے پانچ اہم تقاضے ہیں۔ | تعلق باللہ کی بحالی کے پانچ اہم تقاضے ہیں۔ | ||
* ذکر الہی | * ذکر الہی | ||
سطر 12: | سطر 13: | ||
* خشیت الہی | * خشیت الہی | ||
* اطاعت الہی | * اطاعت الہی | ||
* عبادت | * عبادت الہی | ||
=== | === ربط رسالت کی دعوت === | ||
ربط رسالت کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں۔ | ربط رسالت کے استحکام کے لئے پانچ تقاضے انتہائی قابل توجہ ہیں۔ | ||
* عشق رسول(ص) | * عشق رسول(ص) | ||
سطر 20: | سطر 21: | ||
* معرفت مقام رسول(ص) | * معرفت مقام رسول(ص) | ||
* نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>۔ | * نصرت رسول(ص)<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص15 و 16۔</ref>۔ | ||
=== | === رجوع الی القرآن کی دعوت === | ||
رجوع الی القرآن کے لئے پانچ تقاضے ہیں۔ | رجوع الی القرآن کے لئے پانچ تقاضے ہیں۔ | ||
* قرآن مجید سے محبت پر مبنی تعلق قائم کیا جاۓ۔ | * قرآن مجید سے محبت پر مبنی تعلق قائم کیا جاۓ۔ | ||
سطر 27: | سطر 28: | ||
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس پر عمل کیا جائے۔ | * قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس پر عمل کیا جائے۔ | ||
* قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔ | * قرآن مجید میں سے جو پڑھا جائے اس کی تبلیغ کی جائے۔<ref>طاہر القادری، تحریک منہاج القرآن،1196م،ص16۔</ref>۔ | ||
=== | === اتحاد امت کی دعوت === | ||
اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔ | اتحاد امت کے لئے درج ذیل پانچ تقاضوں کو پیش نظر رکھنا ضروری ہے۔ | ||
* تحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔ | * تحاد کی بنیاد نسبت رسول(ص) ہو۔ | ||
سطر 34: | سطر 35: | ||
* داخلی اور خارجی حملوں کا تدارک ہو۔ | * داخلی اور خارجی حملوں کا تدارک ہو۔ | ||
* عالمگیر دعوت کا احیاء ہو۔ | * عالمگیر دعوت کا احیاء ہو۔ | ||
=== | === غلبہ دین حق کی بحالی کی دعوت === | ||
اس وقت امت جس زوال کا شکار ہے وہ کلی اور ہمہ گیر نوعیت کا ہے۔ اس زوال کا خاتمہ ایک ہمہ گیر اور انقلابی جد و جہد کے بغیر ممکن نہیں۔ غلبہ دین کی بحالی کا واحد راستہ مصطفوی [[انقلاب]] ہے۔ | اس وقت امت جس زوال کا شکار ہے وہ کلی اور ہمہ گیر نوعیت کا ہے۔ اس زوال کا خاتمہ ایک ہمہ گیر اور انقلابی جد و جہد کے بغیر ممکن نہیں۔ غلبہ دین کی بحالی کا واحد راستہ مصطفوی [[انقلاب]] ہے۔ | ||
== منہاج القرآن کا قومی اور بین الاقوامی سطح پر تقاضے == | == منہاج القرآن کا قومی اور بین الاقوامی سطح پر تقاضے == |