"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:ربیع الاول.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:ربیع الاول 3.jpg|250px|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''ربیع الاول''' قمری مہینوں کا تیسرا مہینہ ہے۔ ربیع کا مطلب ہے بہار۔ اس مہینے کو ربیع کہنے کی وجہ یہ ہے کہ موسم بہار میں پودے تازہ ہوتے ہیں اور اس مہینے کا نام بہار کے موسم میں پڑاہے۔ اس مہینے کے اہم واقعات میں [[محمد بن عبداللہ|حضرت محمد بن عبداللہ]] اور [[جعفر بن محمد|حضرت جعفر بن محمد صادق]] علیہما السلام کی ولادت اور [[حسن بن علی بن محمد|حضرت حسن بن علی عسکری]] کی شہادت بھی شامل ہے۔ 8 ربیع الاوّل، امام حسن عسکری علیہ السلام کی شہادت کا دن ہے اور [[شیعہ|شیعوں]] کی روایات کے مطابق [[امام مہدی علیہ السلام|حضرت مہدی]] کی امامت کے آغاز  بھی اسی دن ہوا ہے ۔ اس دن ایران میں سرکاری تعطیل ہوتی ہے۔
'''9 ربیع الاول''' وہ دن ہے جس دن [[شیعہ|شیعوں]] کے بارہویں  [[امام مہدی علیہ السلام|امام مہدی]] نے اپنی امامت کا آغاز کیا۔ ایک روایت کے مطابق اس دن [[عمر بن سعد]] کو [[امام حسین علیہ السلام]] کے قاتلوں نے قتل کیا تھا۔ سنہ 1348 ہجری کے اس دن [[فلسطین]] میں یہودی ایجنسی کا قیام عمل میں آیا جس کا مشن یہودیوں کے لیے ایک قومی وطن بنانے کے لیے صیہونی تحریک کی حمایت کے لیے فنڈز جمع کرنا ہے۔


<span id="mp-more">[[ربیع الاول|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[9 ربیع الاول|'''جاری رہے...''']]</span>