"سانچہ:صفحۂ اول/تیسرے شخصیات" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 1: سطر 1:
[[فائل:محمد حسین نجفی.jpg|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
[[فائل:وفاق المدارس الشیعه پاکستان.png|بدون_چوکھٹا|بائیں]]
'''محمد حسین نجفی''' برصغیر کے [[شیعہ]] امامیہ فقہاء، متکلمین اور خطبا میں سے ہیں۔ آپ نے علم کلام، فقہ، تاریخ اور تفسیر جیسے مختلف علوم میں قلم فرسائی کی ہیں جن میں اثبات الامامۃ، احسن الفوائد فی شرح العقائد، اصول الشریعہ فی عقائد الشیعہ، تفسیر فیضان الرحمن اور وسائل الشیعہ کا اردو ترجمہ آپ کی مشہور تالیفات ہیں۔  [[پاکستان]] کے شیعہ مرجع (مجتہد) ہیں اور برِصغیر کے شیعہ مراجع میں آیت اللہ [[سید علی نقی نقوی]] لکھنوی کے بعد مقامِ مرجعیت پر فائز ہوئے ہیں۔  
'''وفاق المدارس شیعہ پاکستان'''، [[شیعہ]] دینی مدارس کا واحد تعلیمی بورڈ ہے جسے پاکستان میں شیعہ دینی مدارس کے باہمی روابط کی خاطر سنہ 1958 کو [[حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور|جامعۃ المنتظر لاہور]] میں منعقد شیعہ علماء کے ایک ملک گیر اجلاس میں بنایا گیا۔ یہ ادارہ مارچ سنہ 1979 میں حکومت [[پاکستان]] کی جانب سے مختلف مکاتب فکر کے مدارس کو منظم کرنے لئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کا رکن بنا شیعہ دینی مدارس کے لیے مشترکہ تعلیمی نصاب مرتب کرنا، سالانہ تعطیلات اور امتحانات کے نظام الاوقات کا اعلان، مختلف تعلیمی سطوح سے فراغت کے بعد طلباء کے لئے تعلیمی اسناد جاری کرنا، اسی طرح میٹرک سے لے کر ایم اے تک کی ایکویلینسی اسناد جاری کرنا اس ادارے کے بنیادی امور میں سے ہیں۔
<span id="mp-more">[[محمد حسین نجفی|'''جاری رہے...''']]</span>
<span id="mp-more">[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|'''جاری رہے...''']]</span>