3,751
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
|||
(2 صارفین 15 کے درمیانی نسخے نہیں دکھائے گئے) | |||
سطر 2: | سطر 2: | ||
| title = سید ریاض حسین نجفی | | title = سید ریاض حسین نجفی | ||
| image = سید ریاض حسین نجفی.jpg | | image = سید ریاض حسین نجفی.jpg | ||
| name = | | name = | ||
| other names = سید ریاض حسین نقوی نجفی | | other names = سید ریاض حسین نقوی نجفی | ||
| brith year = 1942 | | brith year = 1942 ء | ||
| brith date = | | brith date = | ||
| birth place = لاہور، [[پاکستان]] | | birth place = لاہور، [[پاکستان]] | ||
سطر 15: | سطر 15: | ||
| faith = [[شیعہ]] | | faith = [[شیعہ]] | ||
| works = {{افقی باکس کی فہرست |}} | | works = {{افقی باکس کی فہرست |}} | ||
| known for = {{افقی باکس کی فہرست |جامعۃ المنتظر لاہور کے پرنسپل |وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر|وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست}} | | known for = {{افقی باکس کی فہرست |[[حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور|جامعۃ المنتظر لاہور]] کے پرنسپل |وفاق المدارس الشیعہ پاکستان کے صدر|وفاق علماء شیعہ پاکستان کے سرپرست}} | ||
}} | }} | ||
'''سید ریاض حسین نجفی''' [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، [[جامعۃ المنتظر لاہور]] کے پرنسپل، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]] کے صدر اور [[وفاق علماء شیعہ پاکستان]] کے سرپرست ہیں۔ | '''سید ریاض حسین نجفی''' [[پاکستان]] کے [[شیعہ]] عالم دین، [[حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر لاہور|جامعۃ المنتظر لاہور]] کے پرنسپل، [[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان]] کے صدر اور [[وفاق علماء شیعہ پاکستان|وفاق علمائے شیعہ پاکستان]] کے سرپرست ہیں۔ | ||
== سوانح عمری == | == سوانح عمری == | ||
سید | حافظ سید ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور کی ایک بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے <ref>[https://wifaqtimes.com/19688/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو، وفاق ٹائمز؛ نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان، ص]107</ref>۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔ | ||
=== اولاد === | === اولاد === | ||
* علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی | * علامہ ڈاکٹرسید محمد نجفی | ||
سطر 25: | سطر 25: | ||
* مولانا سید حسین نقوی | * مولانا سید حسین نقوی | ||
* علامہ سید جعفر رضا نقوی | * علامہ سید جعفر رضا نقوی | ||
* ڈاکٹر سید | * ڈاکٹر سید مہدی نقوی | ||
* سید عابد رضا نقوی | * سید عابد رضا نقوی | ||
* سید کاظم رضا نقوی | * سید کاظم رضا نقوی | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
حافظ ریاض حسین نجفی کو آپ کے چچا یار محمد شاہ 1949ء میں دارالعلوم محمد جلال پور ننگیانہ لے گئے جہاں حفظ قرآن مجید کے ساتھ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تقریبا ڈھائی سال میں قرآن حفظ | حافظ ریاض حسین نجفی کو آپ کے چچا یار محمد شاہ 1949ء میں دارالعلوم محمد جلال پور ننگیانہ لے گئے جہاں حفظ قرآن مجید کے ساتھ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تقریبا ڈھائی سال میں قرآن حفظ کیا، اس وقت آپ کی عمر تقریباً دس سال تھی | ||
وه صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ 1950ء میں شرح | وه سید حسین بخش صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ 1950ء میں شرح لمعہ، رسائل اور شرح منظومہ پڑھی اور 1957ء میں لاہور آئے۔ جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلیٰ جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علماء سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور [[آیت اللہ روح اللہ خمینی]] جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا <ref>[https://ur.wikipedia.org/wiki/%D8%B3%DB%8C%D8%AF_%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6_%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86_%D9%86%D8%AC%D9%81%DB%8C اردو ویکیپیڈیا سے ماخوذ]</ref> | ||
== تدریسی خدمات == | == تدریسی خدمات == | ||
سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔ نجف سے وطن واپس آنے کے بعد آپ نے جامعۃ المنتظر لاہور میں باقاعده طور پر | سنہ 1958ء میں علامہ صفدر حسین نجفی نے آپ کو فقہ و اصول کی تعلیم جاری رکھنے کے ساتھ ساتھ باقاعدہ تدریس کا حکم دیا۔ چنانچہ 1958ء سے لے کر 1963ء تک ادبیات اور منطق و فلسفہ کی سب کتابوں کی تدریس کی۔ نجف سے وطن واپس آنے کے بعد آپ نے جامعۃ المنتظر لاہور میں باقاعده طور پر تدریسی عمل شروع کیا اور مدرسہ ہذا میں پچھلے دو عشروں سے زائد عرصے سے فقہ و اصول کا درس خارج | ||
بھی دے رہے ہیں<ref>[https://wifaqtimes.com/19470/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین کا انٹرویو ، وفاق ٹائمز]</ref>. | |||
== سرگرمیاں == | == سرگرمیاں == | ||
* '''دار التحقیق قرآن و حدیث کا قیام'''، سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کیا ہے جہاں قرآن، حدیث، تاریخ اور عقائد کے مختلف موضوعات پر تحقیقات | * '''دار التحقیق قرآن و حدیث کا قیام'''، سید ریاض حسین نجفی نے دور حاضر کے جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے لئے حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر میں دارالتحقیق قرآن و الحدیث کا افتتاح کیا ہے جہاں قرآن، حدیث، تاریخ اور عقائد کے مختلف موضوعات پر تحقیقات انجام دی جاتی ہیں۔ | ||
* '''ادارہ دارالتبلیغ کا قیام''': علما و طلبا کو فن خطابت سکھا کر مختلف علاقوں میں دعوت و تبلیغ، خاص طور پر رمضان المبارک، اور محرم الحرام میں مختلف علاقوں میں تبلیغ کے سلسلے میں جانے والے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدس اور نجف اشرف سے آنے والے علماءافراد کے درمیان روابط قائم کرنے کے لئے اس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ | * '''ادارہ دارالتبلیغ کا قیام''': علما و طلبا کو فن خطابت سکھا کر مختلف علاقوں میں دعوت و تبلیغ، خاص طور پر رمضان المبارک، اور محرم الحرام میں مختلف علاقوں میں تبلیغ کے سلسلے میں جانے والے حوزہ ہائے علمیہ قم المقدس اور نجف اشرف سے آنے والے علماءافراد کے درمیان روابط قائم کرنے کے لئے اس ادارے کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ | ||
* '''المنتظر بینک کا قیام''': اندرونی مالیاتی نظام کے لئے المنتظر بینک بھی قائم کردیا گیا ہے جہاں سے جامعہ کے علماء اور طلبا کو ضرورت پڑنے پر قرضے بھی فراہم کیے | * '''المنتظر بینک کا قیام''': اندرونی مالیاتی نظام کے لئے المنتظر بینک بھی قائم کردیا گیا ہے جہاں سے جامعہ کے علماء اور طلبا کو ضرورت پڑنے پر قرضے بھی فراہم کیے جاتے ہیں۔ | ||
المنتظر ٹی وی کے ذریعے قومی، بین الاقوامی اور جامعات کی خبریں نشر کی | المنتظر ٹی وی کے ذریعے قومی، بین الاقوامی اور جامعات کی خبریں نشر کی جاتی ہیں۔ | ||
* '''ادارہ فارغ التحصیلان جامعۃ المنتظر کا قیام''': اس ادارے میں اب تک جامعہ ہذا میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام علماء اور طلبا کا ریکارڈ رکھا | * '''ادارہ فارغ التحصیلان جامعۃ المنتظر کا قیام''': اس ادارے میں اب تک جامعہ ہذا میں تعلیم حاصل کرنے والے تمام علماء اور طلبا کا ریکارڈ رکھا جاتا ہے۔ | ||
== پاک ایران مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے == | |||
[[وفاق المدارس الشیعہ پاکستان|وفاق المدارس الشیعہ]] پاکستان کے صدر آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی، سیکرٹری جنرل علامہ محمد افضل حیدری اور نائب صدر علامہ سید مرید حسین نقوی نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کے پاکستان کے متوقع دورے پر اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اور ایران کے درمیان مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے۔ ایران نے ہمیشہ پاکستان کا ساتھ دیا۔انقلاب اسلامی کے بعد ایران نے عالمی سطح پر جو دفاعی اور سیاسی قوت حاصل کی ہے، ہماری دعا ہے کہ باقی مسلم ممالک بھی اس سے فائدہ اٹھائیں۔ | |||
انہوں نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان گیس پائپ لائن منصوبہ طویل عرصے سے زیر التوا ہے، [[پاکستان]] توانائی کے بحران سے گذر رہا ہے، اسے بھی حل ہونا چاہیے۔ [[ایران|اسلامی جمہوریہ ایران]] کے صدر آیت اللہ ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان خیر سگالی کا ہے اور ہم امید کرتے ہیں کہ پاکستان اور ایران مضبوط ہو جائیں تو امت مسلمہ کا توانا اور مضبوط بازو ہوں گے۔ | |||
سید ریاض نے کہا: کہ حال ہی میں سعودی عرب کے پاکستان کے ساتھ سرمایہ کاری کے وعدے اور معاہدے خوش آئند ہیں۔ سعودی عرب کے بعد ایران کے صدرکا دورہ ترقی کے نئے مواقع پیدا کرے گا، اس سے دونوں ممالک مضبوط ہوں گے اور پاکستان کے معاشی مسائل بھی حل ہوں گے <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/398300/%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%B6%D8%A8%D9%88%D8%B7-%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%DB%81-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D9%88%D8%A7%D8%B2-%DB%81%DB%92-%D8%A2%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AD%D8%A7%D9%81%D8%B8 پاک ایران مضبوط تعلقات امت مسلمہ کے دل کی آواز ہے، آیت اللہ حافظ ریاض نجفی]-ur.hawzahnews.com-شائع شدہ از:21اپریل 2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ:22اپریل 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | |||
{{پاکستانی علماء}} | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:علمائے شیعه پاکستان]] | [[زمرہ:علمائے شیعه پاکستان]] | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |