"سید ریاض حسین نجفی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 20: سطر 20:
== سوانح عمری ==
== سوانح عمری ==
سید حافظ ریاض حسین نجفی 28 ستمبر سنہ 1941ء کو پنجاب کے ضلع مظفر گڑھ تحصیل علی پور میں تین گھروں پر مشتمل بستی "شاہ دی کھوئی" کے ایک مذہبی گھرانے میں پیدا ہوئے <ref>[https://wifaqtimes.com/19688/ حضرت آیت اللہ حافظ سید ریاض حسین نجفی کا انٹرویو، وفاق ٹائمز؛ نقوی، تذکرہ علمای امامیہ پاکستان، ص]107</ref>۔ آپ کے والد سید حسین بخش نقوی اپنی زمین میں کاشتکاری کرتے تھے۔ آپ کے تایا سید غلام سرور شاہ ایک نیک اور پرہیزگار انسان تھے جو مولانا سید صفدر حسین کے والد تھے۔ مولانا سید محمد یار شاہ آپ کے چچا اور استاد تھے۔

== تعلیم ==
حافظ ریاض حسین نجفی کو آپ کے چچا یار محمد شاہ 1949ء میں دارالعلوم محمد جلال پور ننگیانہ لے گئے جہاں حفظ قرآن مجید کے ساتھ دینی تعلیم کا آغاز کیا۔ تقریبا ڈھائی سال میں قرآن حفظ کیا اس وقت آپ کی عمر دس سال کے قریب تھ

صاحب کے بیٹے اور استاذالعلماء السید محمد یار النقوی النجفی کے داماد اور شاگرد ہیں۔ آپ نے سید غلام قاسم شاہ کی محضر میں قرآن مجید حفظ کیا، 1950ء میں شرح لمع، رسائل اور شرح منظومہ پڑھا اور 1957ء میں لاہور آئے، جامعۃ المنتظر میں شیخ الجامعہ مولانا اختر عباس نجفیؒ اور محسن ملت مدرس اعلاء جامعۃ المنتظر صفدر حسین نجفی صاحب جیسے علماء سے فیض یاب ہوئے اور نجف میں سید محسن طباطبائی حکیم اور آیت اللہ روح اللہ خمینی جیسے جید علما سے علم دین حاصل کیا

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==