"لیلۃ القدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 46: سطر 46:

چودہ معصومین شب قدر کی راتوں کو مسجد میں شب بیداری کو ترک نہیں فرماتے تھے؛ ایک حدیث میں آیا ہے کہ ایک دفعہ شب قدر کے ایام میں امام صادقؑ سخت مریض تھے اس کے باوجود آپ مسجد جا کر عبادت بجا لانے کی خواہش فرمایا

== رسومات ==
اہل تشیع ہر سال رمضان کی 19ویں، 21ویں اور 23ویں رات کو مساجد، امام بارگاہوں، ائمہ معصومین یا امام زادوں کے روضات مقدسات میں شب قدر کے اعمال بجا لاتے ہیں اور ان راتوں کو صبح تک شب بیداری اور عبادت کی حالت میں گزارتے ہیں۔[48] علماء کرام کی وعظ و نصیحت پر مبنی تقاریر، نماز جماعت اور گروہی صورت میں مختلف دعاوں جیسے دعائے افتتاح، دعائے ابو حمزہ ثمالی، دعائے جوشن کبیر وغیرہ کا پڑھنا نیز قرآن سروں پر اٹھانا ان راتوں کے اہم رسومات میں سے ہیں  <ref>مجیدی خامنہ، «شب‌ہای قدر در ایران»، ص</ref>۲۲
== حواله جات ==
== حواله جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[fa:شب قدر]]
[[fa:شب قدر]]
[[زمرہ:شب قدر]]
[[زمرہ:شب قدر]]