"محمد بن علی بن موسی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 65: سطر 65:
امام کا جواب سننے کے بعد عباسی درباریوں اور علماء نے فقہ میں ان کی مہارت کا اعتراف کیا۔ کہا گیا ہے کہ بحث کے بعد مامون نے کہا: میں اس نعمت پر خدا کا شکر گزار ہوں کہ جو میں نے سوچا تھا وہی ہو گیا۔
امام کا جواب سننے کے بعد عباسی درباریوں اور علماء نے فقہ میں ان کی مہارت کا اعتراف کیا۔ کہا گیا ہے کہ بحث کے بعد مامون نے کہا: میں اس نعمت پر خدا کا شکر گزار ہوں کہ جو میں نے سوچا تھا وہی ہو گیا۔
== خلفاء کے بارے میں مناظرہ ==
== خلفاء کے بارے میں مناظرہ ==
شیعہ روایت کے ذرائع کے مطابق، محمد تقی (ع) نے یحیی ابن اکثم کے ساتھ ایک مجلس میں ابوبکر اور عمر کے فضائل کے بارے میں بحث کی جس میں مامون اور متعدد فقہا اور درباریوں نے شرکت کی۔

== حواله جات ==
== حواله جات ==