"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 539: سطر 539:

امریکی خاتون صحافی اور ایکٹیوسٹ "فیورلا ایزابل"، جو خود بھی اس جنازے میں شریک تھیں، نے ایکس پر اپنی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا: اس جنازے میں ایک ملین سے زائد افراد شریک ہوئے۔ پورا بیروت اس تاریخی جنازے اور سوگ کے لیے بند رہا۔ صیہونی حکومت مقاومت کے جذبے کو توڑنے میں ناکام رہی۔

ایک اور صارف نے جنازے کے ہجوم کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ سید مقاومت کے جنازے میں شریک افراد کی تعداد ایک ملین سے تجاوز کرگئی۔