Jump to content

"سید حسن نصر اللہ" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 530: سطر 530:
ہاں! ہم عزت کی بلندیوں پر ہیں، وہ عزت جو نہ دولت، نہ طاقت اور نہ ہی فریبابہ حرکت سے حاصل ہوئی بلکہ یہ عزت سید حسن نصراللہ جیسے شہداء کے پاکیزہ خون کی بدولت حاصل ہوئی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930653/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D9%86%D8%B5%D8%B1%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%A8%D8%A7%D8%B4%DA%A9%D9%88%DB%81-%D8%AA%D8%B4%DB%8C%DB%8C%D8%B9-%D8%B9%D8%B2%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%D9%84%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1 شہید نصراللہ، باشکوہ تشییع، عزت کی بلندیوں پر]- شائع شدہ از: 24 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 24 فروری 2025ء۔</ref>۔

== شہید نصراللہ ایک مکتب فکر بن گئے ہیں انگریزی سوشل میڈیا صارفین کا ردعمل ==

[[فائل: تشیع 12.jpg|تصغیر|بائیں|]]
انگریزی زبان سوشل میڈیا صارفین نے سید مقاومت کی عظیم تشییع جنازہ کے بعد شہید نصراللہ کو "عرب دنیا کے ذہین ترین اور سب سے زیادہ دیانت دار رہنما" قرار دیتے ہوئے انہیں ایک مکتب فکر سے تعبیر کیا ہے۔

مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، پانچ ماہ کے انتظار کے بعد حزب اللہ لبنان کے سابق سیکریٹری جنرل شہید سید حسن نصراللہ اور شہید سید ہاشم صفی الدین کو بیروت میں عزاداروں کے جم غفیر کے درمیان سپرد خاک کیا گیا۔  