6,813
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 537: | سطر 537: | ||
انہوں نے زور دے کر کہا جولانی فورسز شامی عوام کا بےدریغ قتل عام کر رہی ہے جب کہ دوسری طرف ترکی شام کے کرد علاقوں کی سولین آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔ | انہوں نے زور دے کر کہا جولانی فورسز شامی عوام کا بےدریغ قتل عام کر رہی ہے جب کہ دوسری طرف ترکی شام کے کرد علاقوں کی سولین آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔ | ||
واضح رہے کہ شامی کردوں کے گروہ "قسد" کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل ہے، جو شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں موجود ہیں۔یہ علاقے زرخیز زرعی زمینوں اور تیل کے کنوؤں سے مالا مال ہیں اور پچھلے سالوں میں اس گروہ نے ان علاقوں کی آمدنی پر قبضہ کر لیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929930/%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DA%98%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D9%85-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA جولانی رژیم کا جلد خاتمہ ہوگا/ ترکی شمالی شام میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا]- شائع شدہ از: 29جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 فروری 2025ء۔</ref>۔ | واضح رہے کہ شامی کردوں کے گروہ "قسد" کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل ہے، جو شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں موجود ہیں۔یہ علاقے زرخیز زرعی زمینوں اور تیل کے کنوؤں سے مالا مال ہیں اور پچھلے سالوں میں اس گروہ نے ان علاقوں کی آمدنی پر قبضہ کر لیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929930/%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DA%98%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D9%85-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA جولانی رژیم کا جلد خاتمہ ہوگا/ ترکی شمالی شام میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا]- شائع شدہ از: 29جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 فروری 2025ء۔</ref>۔ | ||
== اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف == | |||
صیہونی رژیم سے وابستہ میڈیا ذرائع نے شام میں غیر معمولی فوجی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کے مطابق، صیہونی حکومت سے وابستہ ذرائع نے شام پر قابض فوجیوں کی نقل و حرکت میں غیر معمولی اضافے سے آگاہ کیا ہے۔ | |||
صیہونی آرمی ریڈیو نے انکشاف کیا ہے کہ غاصب رژیم نے شام میں بغیر کسی مزاحمت کے سیکورٹی زون قائم کیا ہے! | |||
اس رپورٹ کے مطابق، شام میں اسرائیل کی موجودگی عارضی نہیں ہے اور وہ مذکورہ سیکورٹی زون میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے۔ | |||
رپورٹ میں مزید کہا گیا ہے کہ ہم 2025 کے دوران شام میں مکمل گیریژن قائم کرنے کا منصوبہ بنا رہے ہیں، اس وقت علاقے میں 3 فوجی بریگیڈز کام کر رہی ہیں جب کہ 7 اکتوبر سے پہلے صرف ڈیڑھ بٹالین تعینات تھے۔ | |||
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ تاہم شام میں سکیورٹی زون پر کنٹرول جاری رکھنے کے لیے کوئی خاص تاریخ مقرر نہیں کی گئی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1930278/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-9-%D9%81%D9%88%D8%AC%DB%8C-%D8%A7%DA%88%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%A6%D9%85-%DA%A9%D8%B1-%D8%B1%DB%81%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%88%DB%8C%D8%A7-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D9%86%DA%A9%D8%B4%D8%A7%D9%81 اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف]- شائع شدہ از: 11 فروری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ:11 فروری 2025ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |