Jump to content

"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

حجم میں کوئی تبدیلی نہیں ہوئی ،  11 فروری
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 536: سطر 536:
انہوں نے شام میں جولانی رژیم کے عناصر کی مسلکی اور نسلی بنیادوں پر پرتشدد کاروائیوں اور قتل و غارت کو اس رژیم کے جلد خاتمے کی علامت قرار دیا۔

انہوں نے زور دے کر کہا جولانی فورسز شامی عوام کا بےدریغ قتل عام کر رہی ہے جب کہ دوسری طرف ترکی شام کے کرد علاقوں کی سولین آبادی کو نشانہ بنا رہا ہے۔

واضح رہے کہ شامی کردوں کے گروہ "قسد" کو امریکہ اور مغرب کی حمایت حاصل ہے، جو شام کے شمالی اور مشرقی علاقوں میں موجود ہیں۔یہ علاقے زرخیز زرعی زمینوں اور تیل کے کنوؤں سے مالا مال ہیں اور پچھلے سالوں میں اس گروہ نے ان علاقوں کی آمدنی پر قبضہ کر لیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929930/%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%B1%DA%98%DB%8C%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%84%D8%AF-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%DB%81%D9%88%DA%AF%D8%A7-%D8%AA%D8%B1%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D9%85-%D8%B4%DB%81%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA جولانی رژیم کا جلد خاتمہ ہوگا/ ترکی شمالی شام میں عام شہریوں کو نشانہ بنا رہا]- شائع شدہ از: 29جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 8 فروری 2025ء۔</ref>۔

== اسرائیل شام میں 9 فوجی اڈے قائم کر رہا ہے! صیہونی میڈیا کا انکشاف ==

صیہونی رژیم سے وابستہ میڈیا ذرائع نے شام میں غیر معمولی فوجی نقل و حرکت سے آگاہ کیا ہے۔