"علی رضا اعرافی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 179: سطر 179:

آخر میں، انہوں نے دشمنوں کے خلاف مزاحمت اور قوموں کی خودمختاری اور عزت کو برقرار رکھنے کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ آزاد دنیا کے مسلمانوں کو چاہیے کہ وہ ہوشیار رہیں اور دشمنوں کی سازشوں کے خلاف ڈٹ جائیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406159/%D8%AF%D8%B4%D9%85%D9%86-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A7%D8%B1%DB%8C%D8%AE%DB%8C-%D8%B4%D9%86%D8%A7%D8%AE%D8%AA-%D9%85%D9%B9%D8%A7%D9%86%D8%A7-%DA%86%D8%A7%DB%81%D8%AA%D8%A7-%DB%81%DB%92-%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%BE%D9%86%DB%8C دشمن ایرانیوں کی تاریخی شناخت مٹانا چاہتا ہے / شامی عوام اپنی عزت اور خودمختاری کا خاتمہ برداشت نہیں کریں گے]- شائع شدہ از: 11 جنوری 2025ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 11 جنوری 2025ء۔</ref>۔

== ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں ==
سربراہ حوزہ‌ علمیہ ایران، آیت اللہ علیرضا اعرافی نے کہا کہ Institute for Science Citation (ISC) کا قیام ایران اور عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک، اہم اور بنیادی اقدام ہے۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ہفتہ، 25 جنوری کی شام، ادارہ آئی ایس سی کے سربراہ اور معاونین سے ملاقات کے دوران، سربراہ حوزہ علمیہ ایران آیت اللہ اعرافی نے کہا: "میں اس ادارے کے قیام کے آغاز سے اس کے پروگراموں سے کسی حد تک آگاہ رہا ہوں۔ اس ادارے نے نہ صرف ایران بلکہ پوری اسلامی دنیا کے لیے ایک شاندار خدمت انجام دی ہے، جس پر تعریف اور شکریہ واجب ہے۔"
انہوں نے مزید کہا: "یہ اقدام ایک اسٹریٹجک اور اہم کام ہے، جو اسلامی دنیا میں علم کی نشر و اشاعت کے لیے ایک بڑی پیش رفت ثابت ہوا ہے۔"
آیت اللہ اعرافی نے حوزہ علمیہ قم اور دیگر مقامات پر موجود علمی و تحقیقی صلاحیتوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا: حوزہ علمیہ کے نظام میں 100 سے زائد علمی مجلات، 30 علمی انجمنیں، 6 ہزار سے زائد محققین، سینکڑوں تحقیقی ادارے، اور ٹیکنالوجی کے شعبے میں نور کمپیوٹر ریسرچ سینٹر جیسے نمایاں ادارے سرگرم ہیں۔
انہوں نے مزید کہا: "اس وقت حوزہ میں 100 منصوبے زیر عمل ہیں، جن میں سے 20 تحقیقی شعبے سے متعلق ہیں۔ تاہم، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان سرگرمیوں کو جدید دنیا کی زبان میں پیش کیا جائے۔ حوزہ علمیہ قم، اپنی ایک ہزار سالہ فکری اور علمی تاریخ میں، علم اور نظریات کے میدان میں قائدانہ کردار ادا کر رہا ہے۔"
آیت اللہ اعرافی نے کہا: "ملکی اور بین الاقوامی علمی اداروں کے ساتھ تعاون میں پیش رفت ہوئی ہے، لیکن مزید کام کی ضرورت ہے تاکہ ان صلاحیتوں کو ایران اور اسلامی دنیا کے علمی طبقے کے لیے بہتر طور پر متعارف کرایا جا سکے۔"
انہوں نے Institute for Science Citation (ISC) اور حوزہ علمیہ کے شعبہ تحقیق کے مابین مزید تعاون پر زور دیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/406490/%D8%A7%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%81-ISC-%D8%B9%D8%A7%D9%84%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%A7%DB%8C%DA%A9-%D8%A7%D8%B3%D9%B9%D8%B1%DB%8C%D9%B9%D8%AC%DA%A9-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85-%D9%82%D9%85-%D9%85%DB%8C%DA%BA-6-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1 ادارہ ISC عالم اسلام کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام / قم میں 6 ہزار محققین سرگرم ہیں: آیت‌الله اعرافی]- شائع شدہ از: 26 جنوری 2025ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 جنوری 2025ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:ایران  ]]
[[زمرہ:ایران  ]]