"سید محمد باقر صدر" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 136: سطر 136:
{{اختتام}}
{{اختتام}}

== ثقافتی اور اجتماعی سرگرمیاں ==
آپ نے فکری اور علمی سرگرمیوں کے ساتھ ثقافتی حوالے سے بھی بہت اہم خدمات انجام دی ہیں جو اپنے زمانے میں بہت ہی اہمیت کے حامل تھیں۔ان میں جماعۃ العلما کے ساتھ تعاون، اصول دین کالج،حوزہ کی اصلاح،اسلامی اتحاد کے لیے کوشش نمایاں ہیں<ref>[https://mbsadr.ir/ur/2021/09/20/10588/#_ednref13 سید محمد باقر صدر ولادت سے شہادت تک]-اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جنوری 2024ء۔</ref>۔
== گرفتاری اور شہادت ==
حزب بعث نے آپ کی فعالیت کے پیش نظر پہلی بار آپ کو ١٣٩٢ ھ میں گرفتار کیا، اور جلد رہا کیا،آپ کی گرفتاری کے ایک سال بعد ١٣٩٤ھ حزب بعث نے آپ کے پانچ شاگردوں کو پھانسی دی۔١٣٩٧ھ اربعین کے دن لوگوں نے آپ کے حکم سے حکومت کے خلاف احتجاج کیا، اس کے ایک دن بعد آپ کو دوبارہ گرفتار کر کے آپ کو نجف سے بغداد منتقل کیا گیا، اور آپ پر تشدد کیا گیا آپ کی حالت اس قدر نازک ہوئی کہ آپ سیڑھی پر نہیں چڑھ سکتے تھے
مگر آپ نے ان کو لوگوں سے پوشیدہ رکھا تاکہ  دوسرے افراد خوف زدہ نہ ہوجائیں۔ آپ کو تیسری مرتبہ گرفتار کیاگیا اورلوگوں کی احتجاج  کی وجہ سے رہا ہوگئے۔ اٹھارہ [[رجب]] کو لوگ آپ کے گھر آئے اور آپ کی بیعت کی آخر کار آپ کو گھر میں محصور کرنے کا حکم دیا اور دوسروں سے آپ کا رابطہ بھی قطع کیا،آپ کے گھر کے سامنے اور اطراف میں حکومت کے جاسوس تھے اورجو لوگوں کو آپ کے ساتھ رفت وآمد سے روکتے تھے
9 مہینے آپ محاصرے میں رہے یہاں تک کہ آپ شہید ہوگئے۔ آپ کو روز ہفتہ ظہر انیس جمادی لاول ١٤٠٠ھ کو چوتھی بار گرفتار کیا گیا اور بغداد جیل منتقل کیا آپ کی گرفتاری کے چار دن بعد یعنی منگل کی رات بعثی  حکومت کے چار افراد آدھی رات کو آپ کے چچا زاد بھائی سید محمد صادق صدر کو آپ کی تدفین پر گواہی کے لئے ساتھ لے گئے اور ان کی موجودگی میں وادی سلام میں دفن کردیا گیا۔آپ کو٤٧ سال کی عمر میں٢٤ جمادی الاول ١٤٠٠ھ مطابق ٩ اپریل ١٩٨٠ء کو اپنی ہمشیرہ آمنہ بنت الہدی کے ہمراہ شہید کیا گیا <ref>شہید الامہ وشاہدہا،ج2،ص202۔212</ref>۔
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں ==
== شہید صدر علماء اور مراجع کی نظر میں ==
سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح)
سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح)
سطر 144: سطر 152:
سید باقر الصدر مظلوم ہیں کیوں کہ آپ مشرق میں پیدا ہوئے اور اگر آپ مغرب میں پیدا ہوتے تو ہم دیکھ لیتے کہ مغرب آپ کے بارے میں کیا کہتا، آپ ایک عظیم اور بے مثال شخصیت تھے اور اپنے افکار میں نابغہء روزگار اور منفرد حیثیت رکھتے تھے۔

=== رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای ===
=== رہبر انقلاب سید علی خامنہ ای ===
سید محمد باقر الصدر جیسے عظیم انسان اور جلیل القدر عالم نے انسانی خدمت کے لئے جو علوم پیش کئے ہیں اس کی وجہ سے ہر علمی مجلس کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ یقینا آپ بغیر کسی مبالغہ کے ایک نابغہء روزگار اور افق علمی کے ماتھے پرچمکتا دمکتا ستارہ ہیں۔ آپ اپنی علمی سربلندی کی بناء پر تمام علوم میں انتہائی گہری فکر، تخلیق اور شجاعت علمی سے بہرہ مند تھےاور علم اصول الفقہ، فلسفہ اور تمام دینی علوم میں ایک موسس اور صاحب مدرسہ علمی شخصیت تھے۔ ان علوم میں وہ انتہائی غیر عادی،معجزاتی قوت کے مالک اور بے مثال شخصیت تھے۔  
سید محمد باقر الصدر جیسے عظیم انسان اور جلیل القدر عالم نے انسانی خدمت کے لئے جو علوم پیش کئے ہیں ا کی وجہ سے ہر علمی مجلس کا سر فخر سے بلند ہوا ہے۔ یقینا آپ بغیر کسی مبالغہ کے ایک نابغہء روزگار اور افق علمی کے ماتھے پرچمکتا دمکتا ستارہ ہیں۔ آپ اپنی علمی سربلندی کی بناء پر تمام علوم میں انتہائی گہری فکر، تخلیق اور شجاعت علمی سے بہرہ مند تھےاور علم اصول الفقہ، فلسفہ اور تمام دینی علوم میں ایک موسس اور صاحب مدرسہ علمی شخصیت تھے۔ ان علوم میں وہ انتہائی غیر عادی،معجزاتی قوت کے مالک اور بے مثال شخصیت تھے۔  

آج کے زمانے میں رائج تمام حوزوی علوم میں ایک مرجع ہونے کی حیثیت سے ایک مجدد تھے۔ وہ تمام موضوعات چاہے معاشیات و اقتصادیات ہوں،سیاست یا امور عامہ کی بہبود سے متعلق ہوں، امت اسلامیہ کی فکری نہج پر پرورش کرنے والی اور اس میں ابتداء کرنے والی شخصیت تھے، انہوں نے ان موضوعات پر وہ دائمی اثر چھوڑااور علم و بحث کے موتیوں کا وہ خزانہ چھوڑاہے، جوختم ہونے کا نام نہیں لیتا۔

سطر 156: سطر 164:
=== محمد جواد مغنیہ ===
=== محمد جواد مغنیہ ===
یہ وہ عظیم شخصیت ہیں جو نجف اشرف کو زرد صفحات سے نکال کرسفید صفحات پر لے آئے اور دنیا کے سامنے نجف کا جدید تعارف کرواکر اس کے روپ کو نکھار دیا<ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n45712/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%A8%D8%A7%D9%82%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D8%B9%D9%82%D9%84-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%85%D9%81%DA%A9%D8%B1-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%AA%DA%BE-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AE%D9%85%DB%8C%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AD- سید محمد باقر الصدر عقل اسلامی اور مفکر اسلام تھے؛ امام خمینی (رح)]- شائع شدہ از: 3 اپریل 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 4 جنوری 2024ء</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:شخصیات ]]
[[زمرہ:عراق ]]
[[زمرہ:عراق ]]