|
|
سطر 23: |
سطر 23: |
|
| |
|
| پھر آپ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔ | | پھر آپ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔ |
| == علمی آثار ==
| |
|
| |
| آیت اللہ العظمیٰ ویکی ڈیٹا پر (P511) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| محمد آصف محسنی
| |
| (پشتو میں: مُحمَّد آصف مُحسني) ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| معلومات شخصیت
| |
| پیدائش 26 اپریل 1935ء ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| قندھار ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| وفات 5 اگست 2019ء (84 سال)[1] ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| کابل ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| شہریت مملکت افغانستان (1935–1973)
| |
| جمہوریہ افغانستان (1973–1978)
| |
| جمہوری جمہوریہ افغانستان (1978–1992)
| |
| دولت اسلامی افغانستان (1992–2002)
| |
| افغانستان (2002–2019) ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| عملی زندگی
| |
| پیشہ عالم ، رجال شناس ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| پیشہ ورانہ زبان پشتو ، فارسی ، عربی ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
| |
| درستی - ترمیم سانچہ دستاویز دیکھیے
| |
|
| |
| آیت اللہ العظمی محمد آصف محسنی (26 اپریل 1935ء – 5 اگست 2019ء ) افغانستان میں شیعہ اثناء عشری مراجع تقلید میں سے اپنے عہد کے سب سے طاقتور مرجع اور اہم ترین مذہبی و جہادی رہنماء شمار کیے جاتے تھے۔[2] وہ شیخ آصف محسنی کے نام سے بھی جانے جاتے تھے۔ آصف محسنی فارسی ، عربی ، پشتو اور اردو زبانوں پر عبور رکھتے تھے۔ وہ حرکت اسلامی افغانستان کے بانی تھے۔ [3]
| |
| ابتدائی حالات زندگی
| |
|
| |
| محمدآصف محسنی 26 اپریل 1935ء کو افغانستان کے شہر قندھار میں فارسی گو عالم دین محمد میرزا محسنی کے گھر پیدا ہوئے۔ان کا گھرانہ قندھار کے اہل تشیع میں سے تھا۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم قندھار سے ہی حاصل کی۔بعد میں وہ اپنے والد کے ساتھ 1949/1948ء میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے صدر مقام کوئٹہ گئے اور وہاں اردو زبان سیکھنے کے علاوہ مزید تعلیم بھی حاصل کی۔پھر وہ قندھار واپس چلے گئے اور ایوان صنعت و تجارت قندھار سے منسلک ہو گئے لیکن تحصیل علوم دینی کی خاطر اس کام کو خیرباد کہتے ہوئے جاغوری صوبہ غزنی چلے گئے اور وہاں ادبیات و منطق کی تعلیم ایک سال تک حاصل کی۔
| |
| == علمی آثار == | | == علمی آثار == |
| انہوں نے مذہب، سیاست، [[فقہ]] و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔ | | انہوں نے مذہب، سیاست، [[فقہ]] و دیگر موضوعات پر 64 سے زائد کتب تحریر کیں۔ ان کی چند اہم ترین کتابیں درج ذیل ہیں۔ |