"مسجد اقصی" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,848 بائٹ کا اضافہ ،  27 دسمبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 70: سطر 70:
قرآن مجید نے پانچ جگہ تو یہ اعلان کیا کہ یہاں برکت ہے سورہ اعراف '''وَ اَوْرَثَنَا الْقَوْمَ''' <ref>سورہ اسراء</ref>۔ میں '''سُبْحَانَ الَّذِیِ اَسْرٰی''' <ref>سورہ انبیاء</ref>۔ میں وَنَجَّيْنَاهُ وَلُوطًا إِلَى الْأَرْضِ الَّتِي بَارَكْنَا۔ <ref>سورہ سباء</ref>۔ میں اسرائیل یہاں جم کر بیٹھا ہوا ہے اور عیسائی حفاظت کر رہے ہیں، سارے کفار تماشہ دیکھ رہے ہیں۔

عالم اسلام انتشار کا شکار ہونے کے باوجود [[فلسطین|فلسطینی]] آج بھی نہتے مزاحمت کر رہے ہیں اور اسرائیلی درندگی کا ڈٹ کر سامنا کر رہے ہیں۔ایسی صورت حال میں ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم معصوم و مظلوم فلسطینیوں کی کھل کر تائید کریں اور انہیں ان کا حق دلائیں ،ساتھ ہی ساتھ انسانیت کا مظاہرے کرتے ہوئے ہمیں انہیں دواء اور غذا بھی فراہم کرنا چاہئے۔

== صیہونی رجیم کی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں 40 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت ==
صیہونی رجیم کے سخت حفاظتی اقدامات کے باوجود 40 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد الاقصیٰ میں نماز جمعہ ادا کی۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مقبوضہ فلسطین میں قابض صیہونی رجیم کی رکاوٹوں کے باوجود  40 ہزار سے زائد فلسطینیوں نے مسجد اقصیٰ میں نماز جمعہ میں شرکت کی۔
مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے سمیت 1948 کے دیگر مقبوضہ علاقوں سے ہزاروں فلسطینی مسجد اقصیٰ پہنچے۔
واضح رہے کہ صیہونی فوج نے مقبوضہ [[بیت المقدس]] اور مسجد اقصیٰ کے پرانے حصے کے داخلی راستوں پر حفاظتی چوکیوں کے نام سے رکاوٹیں کھڑی کرکے فلسطینیوں کو نماز جمعہ سے روکنے کی کوشش کی، لیکن اسے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1929122/%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%B1%D8%AC%DB%8C%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%A8%D8%A7%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF-%D9%85%D8%B3%D8%AC%D8%AF-%D8%A7%D9%82%D8%B5%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-40-%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86%DB%8C%D9%88%DA%BA صیہونی رجیم کی پابندیوں کے باوجود مسجد اقصیٰ میں 40 ہزار فلسطینیوں کی نماز جمعہ میں شرکت]- شائع شدہ از: 27 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]