"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,111 بائٹ کا اضافہ ،  21 دسمبر 2024ء
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 438: سطر 438:
شیعوں کی بڑی تعداد دمشق کے الامین اور زین العابدین محلوں، اور [[ زینب بنت علی|سیدہ زینب (س)]] کے مضافات، حمص کے دیہات، دیر الزور اور الحسکہ کے دیہی علاقوں میں بھی مقیم ہے۔
شیعوں کی بڑی تعداد دمشق کے الامین اور زین العابدین محلوں، اور [[ زینب بنت علی|سیدہ زینب (س)]] کے مضافات، حمص کے دیہات، دیر الزور اور الحسکہ کے دیہی علاقوں میں بھی مقیم ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ بشار الاسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد ہزاروں شیعہ افراد نے دہشت گردوں کی جارحیت کے خوف سے لبنان کی جانب نقل مکانی کی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928886/%DB%81%D8%B2%D8%A7%D8%B1%D9%88%DA%BA-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D9%84%D8%A8%D9%86%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D9%81-%DB%81%D8%AC%D8%B1%D8%AA ہزاروں شیعوں کی شام سے لبنان کی طرف ہجرت]-شائع شدہ از: 18 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 18 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== دمشق میں سعودی عناصر متحرک، ریاض کی خفیہ سرگرمیاں طشت از بام ہوگئیں! ==
ایک عرب اخبار نے شام کی موجودہ صورت حال میں سعودی عرب کی غیر معمولی خفیہ سیاسی سرگرمیوں سے پردہ اٹھایا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، روزنامہ رائ الیوم نے اپنی ایک رپورٹ میں لکھا ہے کہ گزشتہ دنوں سعودی حکام نے شام میں سیاسی نفوذ کے لئے اپنے خفیہ سرگرمیاں شروع کر دی ہیں۔ اس دوران دمشق میں غیر ملکی سفارت کار شام کی نئی ​​تبدیلی کے حوالے سے سعودی خارجہ پالیسی کے زاویوں پر سوالات اٹھا رہے ہیں۔
ان میں سے بعض کا خیال ہے کہ 40 ماہرین پر مشتمل ایک انتہائی فعال سعودی وفد دمشق کے اہم ہوٹلوں میں تعینات ہے۔ اس ملک نے قطری اور ترک فریقوں کو مطلع کیا ہے کہ وہ شامی عوام کی مدد کے حوالے سے آنے والے ہفتوں میں ان کے ساتھ ضروری انتظامات کرنے کو تیار ہے۔
دمشق کی نئی حکومت کے ساتھ تعامل کے لیے ریاض کے اقدام نے دمشق میں مغربی سفارت کاروں کی توجہ مبذول کرائی ہے۔
ایسا لگتا ہے کہ سعودی شاہی طبقہ انتہائی خاموشی کے ساتھ میڈیا کے تنازعات سے دور اس ملک کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے براہ راست احکامات کے مطابق، اپنے آپ کو دمشق کے نئے فیصلہ سازوں کے قریب کر رہا ہے۔
باخبر ذرائع نے رائے الیوم کے ساتھ بات چیت میں اس بات پر زور دیا کہ ریاض شام میں ترکی کے پلان کے قریب پہنچ رہا ہے اور نہ صرف وسیع اور ٹھوس اقدامات کر رہا ہے بلکہ وہ تحریر الشام سے وابستہ گروہوں کو پیغامات بھی بھیج رہا ہے۔
مزید اہم بات یہ ہے کہ سعودی عرب شام میں ہونے والی پیش رفت میں اثر و رسوخ کے حوالے سے قطر کے ساتھ مقابلے کے لیے خود کو تیار کر رہا ہے۔
یہ ملک درحقیقت شام کی نئی حکومت کے ساتھ بات چیت کرنے لگا ہے جب کہ یہ مسئلہ عقبہ اجلاسوں میں سعودی عرب کے موقف سے یکسر مختلف ہے۔
شام میں سعودی عرب کی سیاسی، لاجسٹک اور انٹیلی جنس سرگرمیاں مسلح قابض گروہوں کی باقیات کے بارے میں معلومات جمع کرنا ہیں۔
وہ تکفیری عناصر جو سعودی عرب نے 13 سال قبل شہزادہ بندر بن سلطان کے منصوبوں کے فریم ورک میں شام بھیجے تھے!
اس سلسلے میں دستیاب رپورٹوں میں تحریر الشام  میں سلفی تحریکوں کے پانچ ہزار سعودی ارکان کی موجودگی کا بھی ذکر ہے۔
مبصرین کے مطابق سعودی عرب اپنے شدت پسند سلفی عناصر کے ذریعے شام میں امریکی صیہونی اہجنڈے کی تکمیل کے لئے تگ و دو کر رہا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928969/%D8%AF%D9%85%D8%B4%D9%82-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D9%86%D8%A7%D8%B5%D8%B1-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DA%A9-%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%B6-%DA%A9%DB%8C-%D8%AE%D9%81%DB%8C%DB%81-%D8%B3%D8%B1%DA%AF%D8%B1%D9%85%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%B7%D8%B4%D8%AA-%D8%A7%D8%B2-%D8%A8%D8%A7%D9%85 دمشق میں سعودی عناصر متحرک، ریاض کی خفیہ سرگرمیاں طشت از بام ہوگئیں!]-شائع شدہ از:21 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 دسمبر 2024ء۔</ref>۔

== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==