Jump to content

"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

100 بائٹ کا اضافہ ،  بدھ بوقت 16:08
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 428: سطر 428:
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ مزاحمت پھیلے گی اور یہ ایک الہی حکم ہے۔ نوجوان اسلامی ممالک کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والی طاقتوں کے خلاف مزاحمت  کے لئے آمادہ ہیں، گزشتہ چند دہائیوں کی تاریخ مسلم نوجوانوں کی اس صلاحیت کی گواہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928818/%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی]-شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔

== ہزاروں شیعوں کی شام سے لبنان کی طرف ہجرت ==

[[فائل:شیعوں کی شام سے لبنان کی طرف ہجرت.jpg|تصغیر|بائیں|]]
تکفیری گروہ کے شام پر قبضے اور دردناک سلوک کی وجہ سے ہزاروں شیعہ شام سے [[لبنان]] ہجرت کررہے ہیں۔

مہر خبررساں ایجنسی نے المعلومہ کے حوالے سے کہا ہے کہ شام پر تکفیری گروہ [[ہیئت تحریر الشام]] کے قبضے کے بعد دمشق اور دیگر شہروں میں شہریوں پر تکفیریوں کے ناروا سلوک کی خبریں منظر عام پر آئی ہیں۔ تکفیریوں کے ظلم و ستم کی وجہ سے ہزاروں شامی پڑوسی ملک لبنان کی طرف ہجرت کررہے ہیں۔