4,921
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 135: | سطر 135: | ||
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ ہیئت تحریر الشام کے ساتھ ان اصولوں پر اتفاق ہوا ہے جن کا ذکر امریکی وزیر خارجہ نے شام میں پرامن انتقالِ اقتدار کے حوالے سے کیا تھا۔ | وزارت نے یہ بھی بتایا کہ ہیئت تحریر الشام کے ساتھ ان اصولوں پر اتفاق ہوا ہے جن کا ذکر امریکی وزیر خارجہ نے شام میں پرامن انتقالِ اقتدار کے حوالے سے کیا تھا۔ | ||
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم شام کے تمام متعلقہ فریقوں سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور دمشق میں ایک وفد بھیجنا خارج از امکان نہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928861/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے، الجولانی]-شائع شدہ از: 17 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم شام کے تمام متعلقہ فریقوں سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور دمشق میں ایک وفد بھیجنا خارج از امکان نہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928861/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے، الجولانی]-شائع شدہ از: 17 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تعلقات کے لئے امریکہ نے الجولانی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ == | |||
لبنان میں تعیینات ایرانی سفیر نے دمشق میں امریکی وفد اور تکفیری دہشت گردوں کے درمیان مذاکرات کے بارے میں نیا انکشاف کیا ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکی سفارتی وفد نے گذشتہ روز دمشق کا دورہ کرکے شام پر قابض تکفیری تنظیم کے رہنماؤں کے ساتھ ملاقات کی۔ | |||
امریکی وفد کے مطابق [[ہیئت تحریر الشام|تحریر الشام]] کے ساتھ مذاکرات مثبت اور مفید ثابت ہوئے تاہم سیکورٹی خدشات کی وجہ سے وفد نے پریس کانفرنس سے خطاب منسوخ کیا تھا۔ | |||
فریقین کے درمیان مذاکرات کے حوالے سے لبنان میں تعیینات ایرانی سفیر مجتبی امانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے تحریر الشام کے ساتھ مذاکرات کے دوران قابض تنظیم کے ساتھ تعلقات برقرار کرنے کے لئے اپنی شرط پیش کی ہے۔ | |||
ایکس پر ایک بیان میں امانی نے کہا ہے کہ امریکہ نے [[ایران]] کے ساتھ تعلقات نہ رکھنے کی شرط پر تحریر الشام کے ساتھ روابط برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ امریکہ نے 2011 سے 2013 تک [[اخوان المسلمین]] کو بھی کئی مرتبہ یہی کہا تھا اور سابق صدر مرسی کے سامنے یہی شرط رکھی تھی۔ جب مرسی تنہا رہ گئے تو امریکہ نے خیانت کی اور مصر کے واقعات رونما ہوگئے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928968/%D8%AA%D8%B9%D9%84%D9%82%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D9%84%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%B1%DB%8C%DA%A9%DB%81-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D9%85%D9%86%DB%92-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%B4%D8%B1%D8%B7-%D8%B1%DA%A9%DA%BE%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C تعلقات کے لئے امریکہ نے الجولانی کے سامنے کیا شرط رکھی؟ ایرانی سفیر نے بتادیا]- شائع شدہ از: 21 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |