Jump to content

"ابومحمد جولانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 125: سطر 125:

واضح رہےکہ ماضی میں القاعدہ سے منسلک اس شامی باغی گروپ نے کچھ دن قبل اپنی کارروائیاں تیز کرتےہوئے پہلے شام کے اہم اور تاریخی شہر حلب پر قبضہ کیا جب کہ گزشتہ روز حیات التحریر الشام کے جنگجو حماہ شہر میں داخل ہوئے اور صدر بشار کی فوج کو شہر چھوڑنے پر مجبور کیا<ref>[https://urdu.geo.tv/latest/389257- شام میں حالیہ بغاوت کا مقصد صدر بشار الاسد کی حکومت کو گرانا ہے: ابو محمد الجولانی]-urdu.geo.tv-شائع شدہ از:6دسمبر2024ء-اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 دسمبر 2024ء۔</ref>.

== تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے ==
شام پر قابض تکفیری تنظیم کے سربراہ الجولانی نے امریکہ سے اپیل کی ہے کہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے امریکی ذرائع ابلاغ کے حوالے سے کہا ہے کہ امریکہ اور شام پر قابض دہشت گردوں کے درمیان رابطے جاری ہیں۔
[[ہئیت تحریر الشام]] کے سربراہ احمد الشرع المعروف ابومحمد الجولانی نے امریکہ سے مطالبہ کیا ہے کہ تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کرے۔
دوسری جانب امریکی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ہیئت تحریر الشام کا دہشت گرد گروہوں کی فہرست سے اخراج اور شام پر عائد پابندیوں کا خاتمہ اس گروہ کے اقدامات پر منحصر ہوگا۔
واضح رہے کہ امریکہ وزارت خارجہ نے گزشتہ ہفتے ہیئت تحریر الشام کے ساتھ کئی بار رابطے کا اعتراف کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہمارے رابطوں کا مرکزی موضوع شام میں موجود امریکی صحافی اوستن ٹائس کی تلاش اور واپسی تھی۔
وزارت نے یہ بھی بتایا کہ ہیئت تحریر الشام کے ساتھ ان اصولوں پر اتفاق ہوا ہے جن کا ذکر امریکی وزیر خارجہ نے شام میں پرامن انتقالِ اقتدار کے حوالے سے کیا تھا۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم شام کے تمام متعلقہ فریقوں سے رابطہ قائم کرنے میں کامیاب ہوئے ہیں اور دمشق میں ایک وفد بھیجنا خارج از امکان نہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928861/%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%D8%B1-%D8%A7%D9%84%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF-%D8%AA%D9%86%D8%B8%DB%8C%D9%85%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%DB%81%D8%B1%D8%B3%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AE%D8%A7%D8%B1%D8%AC-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%A7%D9%84%D8%AC%D9%88%D9%84%D8%A7%D9%86%DB%8C تحریر الشام کو دہشت گرد تنظیموں کی فہرست سے خارج کیا جائے، الجولانی]-شائع شدہ از: 17 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:سعودی عرب]]
[[زمرہ:سعودی عرب]]