4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 19: | سطر 19: | ||
'''محمد مکرم احمد''' | '''محمد مکرم احمد''' | ||
== اقوام متحدہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے == | |||
فتحپوری مسجد دہلی کے شاہی امام اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے ہمارا پر زور مطالبہ ہے کہ جنگ بندی کی قرارداد پر سختی سے عمل کرایا جائے، اگر صہیونی حکومت اس پر عمل نہ کرے تو عالمی برادری اسکا بائیکاٹ کرے اور اس پر پابندیاں لگائی جائیں۔ | |||
فتحپوری مسجد دہلی کے شاہی امام مولانا ڈاکٹر مفتی محمد مکرم احمد نے آج نماز جمعہ سے قبل خطاب میں کہا کہ [[رمضان |رمضان المبارک]] کے اخیر عشرہ میں شب قدر کی عبادت کریں اور اعتکاف کی پابندی کریں۔ | |||
مفتی مکرم نے الٰہ آباد ہائی کورٹ کے لکھنؤ بینچ کے فیصلہ پر شدید تشویش کا اظہار کیا جس میں عدالت عالیہ نے 2004ء کے مدرسہ تعلیمی بورڈ ایکٹ کو منسوخ کرتے ہوئے اترپردیش حکومت کو حکم دیا ہے کہ مدرسوں کو بند کیا جائے اور جو طلبہ و طالبات فی الحال مدارس میں زیر تعلیم ہیں ان کا اسکولوں میں داخلہ کرایا جائے۔ مفتی مکرم نے کہا کہ لاکھوں مسلم بچوں کا مستقبل خطرہ میں پڑ گیا ہے۔ انہوں نے اترپردیش کی حکومت سے اور مدرسہ تعلیمی بورڈ سے پر زور مطالبہ کیا کہ اس فیصلہ کے خلاف اپیل دائر کی جائے اور مدارس کو بند نہ کیا جائے۔ | |||
مفتی مکرم نے صہیونی وزیر اعظم نتن یاہو کی وحشیانہ بربریت پر شدید غم کا اظہار کیا اور کہا کہ وہ جنگی جرائم کا مرتکب ہے۔ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فوری جنگ بندی کی قرارداد اتفاق رائے سے پاس ہونے کے بعد بھی اسرائیلی حکومت کے وحشیانہ حملوں میں کوئی فرق نہیں آیا۔ الشفاء ہسپتال میں نرسوں، ڈاکٹروں اور مریضوں کو بھی ظالموں نے نہیں بخشا اور کئی سو لوگوں کو گرفتار کر کے لے گئے جن کی کوئی خبر نہیں ہے۔ عورتوں کی آبروریزی کی گئی۔ | |||
اقوام متحدہ سلامتی کونسل سے ہمارا پر زور مطالبہ ہے کہ جنگ بندی کی قرارداد پر سختی سے عمل کرایا جائے، اگر صہیونی حکومت اس پر عمل نہ کرے تو عالمی برادری اس کا بائیکاٹ کرے اور اس پر پابندیاں لگائی جائیں<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1125679/%D8%A7%D9%82%D9%88%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%AA%D8%AD%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%D9%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%D8%A8%D9%86%D8%AF%DB%8C%D8%A7%DA%BA-%D8%B9%D8%A7%D8%A6%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D9%85%D9%81%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AF اقوام متحدہ اسرائیل پر پابندیاں عائد کرے، مفتی محمد مکرم احمد]- شائع شدہ از: 29 مارچ 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 20 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== فلسطین میں اسرائیل کے ظلم وبربریت کو رکوانے مسلم دنیا عملی اقدام کرے == | == فلسطین میں اسرائیل کے ظلم وبربریت کو رکوانے مسلم دنیا عملی اقدام کرے == | ||
[[فلسطین]] میں [[اسرائیل]] کے ظلم وبربریت کو رکوانے مسلم دنیا عملی اقدام کرے: مفتی مکرم - فلسطین میں اسرائیل کے ظلم وبربریت کو رکوانا ضروری | [[فلسطین]] میں [[اسرائیل]] کے ظلم وبربریت کو رکوانے مسلم دنیا عملی اقدام کرے: مفتی مکرم - فلسطین میں اسرائیل کے ظلم وبربریت کو رکوانا ضروری |