4,464
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) («{{Infobox person | title = | image = قیس خزعلی.jpg | name = | other names = قیس ہادی سید حسن الخزعلی | brith year = 1974 ء | brith date = 4اگست | birth place = نجف عراق | death year = | death date = | death place = | teachers = {{افقی باکس کی فہرست |}} | students = | religion = اسلام | faith = شیعہ | works = {{افقی باکس کی فہرست |تدبر...» مواد پر مشتمل نیا صفحہ بنایا) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ نے سٹاک ہوم کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے لائسنس جاری کرنے کے اقدام کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا۔ | اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ نے سٹاک ہوم کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے لائسنس جاری کرنے کے اقدام کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا۔ | ||
مذکورہ سیکرٹریٹ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رواں سال کے 2 ماہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں طے کی گئی حتمی سفارشات کے مطابق کیا گیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1918001/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D8%B1%D9%88%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84 قرآن پاک کی بے حرمتی پر عراقی حزب اللہ کے گروہوں کا ردعمل]-شائع شدہ از: 24 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | مذکورہ سیکرٹریٹ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رواں سال کے 2 ماہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں طے کی گئی حتمی سفارشات کے مطابق کیا گیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1918001/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D8%B1%D9%88%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84 قرآن پاک کی بے حرمتی پر عراقی حزب اللہ کے گروہوں کا ردعمل]-شائع شدہ از: 24 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر عراقی عوام سے زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل == | |||
اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے عراق میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے زائرینِ اربعین [[حسین بن علی|حسینی]] کی خدمت کے لئے مشترکہ موکب کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل شیخ قیس خز علی نے عراق میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے زائرینِ اربعین حسینی کی خدمت کے لئے مشترکہ موکب کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ | |||
انہوں نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ پر [[اہل بیت |اہل بیت علیہم السلام]] کی تعلیمات اور مجتہدین عظام کی سفارشات کے تناظر میں اخوت اور محبت کی فضاء قائم کرنے پر زور دیا اور کہا کہ "حب الحسین (ع) یجمعنا". | |||
شیخ الخزعلی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جب ہم [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کی مصیبتوں کو یاد کرتے ہیں تو تمام پریشانیاں اور مصیبتیں آسان ہو جاتی ہیں، مزید کہا کہ مشترکہ موکب کا قیام اور امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے کے لئے اختلافات کو بالائے طاق رکھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/383892/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%B2-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B7%D8%A7%D9%82-%D8%B1%DA%A9%DA%BE-%DA%A9%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%8C%D9%86 شیخ الخز علی کا اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر عراقی عوام سے زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل ]- شائع شدہ از: 1 ستمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |