4,455
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 27: | سطر 27: | ||
اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ نے سٹاک ہوم کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے لائسنس جاری کرنے کے اقدام کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا۔ | اسلامی تعاون تنظیم کے سیکرٹریٹ نے سٹاک ہوم کی جانب سے قرآن پاک کی بے حرمتی کے لیے لائسنس جاری کرنے کے اقدام کو اس فیصلے کی وجہ قرار دیا۔ | ||
مذکورہ سیکرٹریٹ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رواں سال کے 2 ماہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں طے کی گئی حتمی سفارشات کے مطابق کیا گیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1918001/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D8%B1%D9%88%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84 قرآن پاک کی بے حرمتی پر عراقی حزب اللہ کے گروہوں کا ردعمل]-شائع شدہ از: 24 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | مذکورہ سیکرٹریٹ کے بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ یہ فیصلہ اسلامی تعاون تنظیم کی ایگزیکٹو کمیٹی کے رواں سال کے 2 ماہ میں ہونے والے غیر معمولی اجلاس میں طے کی گئی حتمی سفارشات کے مطابق کیا گیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1918001/%D9%82%D8%B1%D8%A2%D9%86-%D9%BE%D8%A7%DA%A9-%DA%A9%DB%8C-%D8%A8%DB%92-%D8%AD%D8%B1%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%D8%B1%D9%88%DB%81%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B1%D8%AF%D8%B9%D9%85%D9%84 قرآن پاک کی بے حرمتی پر عراقی حزب اللہ کے گروہوں کا ردعمل]-شائع شدہ از: 24 جولائی 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر | == اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل == | ||
اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے عراق میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے زائرینِ اربعین [[حسین بن علی|حسینی]] کی خدمت کے لئے مشترکہ موکب کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ | اہل الحق پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے عراق میں امن و امان کو برقرار رکھنے کے لئے اختلافات کو ختم کرنے پر زور دیتے ہوئے زائرینِ اربعین [[حسین بن علی|حسینی]] کی خدمت کے لئے مشترکہ موکب کے قیام کا مطالبہ کیا ہے۔ | ||
سطر 34: | سطر 34: | ||
شیخ الخزعلی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جب ہم [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کی مصیبتوں کو یاد کرتے ہیں تو تمام پریشانیاں اور مصیبتیں آسان ہو جاتی ہیں، مزید کہا کہ مشترکہ موکب کا قیام اور امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے کے لئے اختلافات کو بالائے طاق رکھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/383892/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%B2-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B7%D8%A7%D9%82-%D8%B1%DA%A9%DA%BE-%DA%A9%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%8C%D9%86 شیخ الخز علی کا اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر عراقی عوام سے زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل ]- شائع شدہ از: 1 ستمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | شیخ الخزعلی نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ جب ہم [[حسین بن علی|امام حسین علیہ السلام]] کی مصیبتوں کو یاد کرتے ہیں تو تمام پریشانیاں اور مصیبتیں آسان ہو جاتی ہیں، مزید کہا کہ مشترکہ موکب کا قیام اور امام حسین علیہ السلام کے زائرین کی خدمت کرنے کے لئے اختلافات کو بالائے طاق رکھیں<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/383892/%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D9%84%D8%AE%D8%B2-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AE%D8%AA%D9%84%D8%A7%D9%81%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D9%88-%D8%A8%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B7%D8%A7%D9%82-%D8%B1%DA%A9%DA%BE-%DA%A9%D8%B1-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%B9%D9%88%D8%A7%D9%85-%D8%B3%DB%92-%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D8%B1%DB%8C%D9%86 شیخ الخز علی کا اختلافات کو بالائے طاق رکھ کر عراقی عوام سے زائرین حسینی کی خدمت کرنے کی اپیل ]- شائع شدہ از: 1 ستمبر 2022ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== مزاحمت کی فتح فلسطین کی آزادی کی نوید، شیخ قیس علی سربراہ اہل حق عراق == | |||
اہل حق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شیخ قیس خز علی نے مزاحمت اور فلسطینیوں کی صہیونی دشمنوں پر فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ یہ فتح و کامرانی مسئلہ [[فلسطین]] کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے اور غاصب صہیونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کی آزادی نزدیک ہونے کی نوید سناتی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،اہل حق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل حجۃ الاسلام شیخ قیس خز علی نے مزاحمت اور فلسطینیوں کی صہیونی دشمنوں پر فتح کی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اسے فلسطینی آزادی کے نزدیک ہونے کی نوید قرار دیا ہے۔ | |||
انہوں نے اپنے آفیشل ٹویٹر پیج پر لکھا:اس فتح کے موقع پر اسلامی مزاحمت اور فلسطینی عوام کو مبارکباد پیش کرتا ہوں۔ | |||
جنگ ختم ہوگئی اور فلسطین کی [[مقاومتی بلاک|اسلامی مزاحمت]] کی فتح و کامرانی کی خبر موصول ہوئی۔ | |||
شیخ خز علی نے مزید کہا کہ یہ فتح و کامرانی مسئلہ فلسطین کے واضح ہونے کا سبب بنی ہے اور غاصب صہیونیوں کے ناپاک وجود سے فلسطین کی آزادی نزدیک ہونے کی نوید سناتی ہے۔ | |||
اہل حق پارٹی عراق کے سیکرٹری جنرل نے دشمن کو نئے مساوات کے مقابلے میں تسلیم ہونے پر مجبور قرار دیا اور کہا کہ یہ معاملات غزہ کے ساتھ بات چیت اور ایک سیاسی تبدیلی رونما ہونے کا سبب بنے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/368866/%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D9%81%D8%AA%D8%AD-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D9%82%DB%8C%D8%B3-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B3%D8%B1%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81-%D8%A7%DB%81%D9%84 مزاحمت کی فتح فلسطین کی آزادی کی نوید، شیخ قیس علی سربراہ اہل حق عراق]- شائع شدہ از: 22 مئی 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ |