4,562
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 271: | سطر 271: | ||
جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم پاکستان کے مجاہد علماء، پاراچنار کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہے۔ اللہ تعالی شہداء کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے اور زخمیوں کو جلد شفا عطا کرے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928367/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%88%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%AD%D8%B4%D8%AA%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DA%86%DB%81%D8%B1%DB%81-%D8%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 نومبر 2024ء</ref>۔ | جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم پاکستان کے مجاہد علماء، پاراچنار کے عوام اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ اس غم میں برابر شریک ہے۔ اللہ تعالی شہداء کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عنایت کرے اور زخمیوں کو جلد شفا عطا کرے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928367/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D8%A7%DA%86%D9%86%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D8%A7%D9%82%D8%B9%DB%92-%D9%86%DB%92-%D8%AA%DA%A9%D9%81%DB%8C%D8%B1%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%DA%A9%D8%B1%D9%88%DB%81-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%88%D8%AD%D8%B4%D8%AA%D9%86%D8%A7%DA%A9-%DA%86%DB%81%D8%B1%DB%81-%D8%B9%DB%8C%D8%A7%DA%BA پاراچنار کے واقعے نے تکفیریوں کا مکروہ اور وحشتناک چہرہ عیاں کردیا، جامعہ مدرسین حوزہ علمیہ قم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 29 نومبر 2024ء</ref>۔ | ||
== ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی == | == ادویات کی فراہمی اور زخمیوں کی منتقلی ایئر ایمبولینس پارچنار جائے گی == | ||
[[فائل:ائیر ایمبولینس.jpg|تصغیر|بائیں|]] | |||
[[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کی طبی امداد: ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار روانگی کے لیے تیار | [[تحریک جعفریہ پاکستان|شیعہ علماء کونسل پاکستان]] کی طبی امداد: ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار روانگی کے لیے تیار | ||
قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] (دامت برکاتہ) کی خصوصی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کاوشوں اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے نتیجے میں، آئندہ ایک یا دو روز میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار پہنچائی جائے گی۔ | قائد ملت جعفریہ پاکستان [[سید ساجد علی نقوی|علامہ سید ساجد علی نقوی]] (دامت برکاتہ) کی خصوصی ہدایت پر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے ایک اہم اقدام اٹھایا ہے۔ تنظیم کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی کی کاوشوں اور اعلیٰ سطحی رابطوں کے نتیجے میں، آئندہ ایک یا دو روز میں ائیر ایمبولینس کے ذریعے زہراء اکیڈمی پاکستان کی جانب سے ادویات کی بڑی کھیپ پارا چنار پہنچائی جائے گی۔ |