4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں ٹیگ: Manual revert |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 419: | سطر 419: | ||
انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے مشاہدہ کیا کہ جیسے ہی شام کی حکومت گر گئی، ملک میں کس قدر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ | انہوں نے مزید کہا کہ آپ نے مشاہدہ کیا کہ جیسے ہی شام کی حکومت گر گئی، ملک میں کس قدر خوف و ہراس پھیل گیا ہے۔ | ||
جنرل سلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں حکومت کی تبدیلی سے زیادہ خوش نہ ہو، صیہونیوں کو شام میں دراندازی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور شام کی سرزمین ان کے لئے قبرستان ثابت ہوگی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928817/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران کی موجودگی کے دوران شام کا قومی وقار محفوظ تھا، جنرل سلامی]- شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | جنرل سلامی نے صیہونی حکومت کو خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ شام میں حکومت کی تبدیلی سے زیادہ خوش نہ ہو، صیہونیوں کو شام میں دراندازی کی بھاری قیمت چکانی پڑے گی اور شام کی سرزمین ان کے لئے قبرستان ثابت ہوگی<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928817/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DA%AF%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%88%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D8%A7-%D9%82%D9%88%D9%85%DB%8C-%D9%88%D9%82%D8%A7%D8%B1-%D9%85%D8%AD%D9%81%D9%88%D8%B8-%D8%AA%DA%BE%D8%A7-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C ایران کی موجودگی کے دوران شام کا قومی وقار محفوظ تھا، جنرل سلامی]- شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | ||
== شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے == | |||
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ جب غیر ملکی طاقتیں کسی اسلامی سرزمین کی شناخت کو مٹانے کے لئے اپنے ناپاک قدم رکھتی ہیں تو آخرکار شامی مسلمان جوان انہیں وہاں سے نکال باہر کر دیں گے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل حسین سلامی نے کہا کہ مزاحمت کی توسیع ایک خدائی حکم ہے جس کا رہبر معظم انقلاب نے اعلان کیا ہے اور یہ واقع ہو کر رہے گا۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ اسلامی دنیا ایسے نوجوانوں سے بھری پڑی ہے جو جہاد کے جذبے سے سرشار ہیں اور اسلامی ملکوں کے خلاف جارحیت کا مرتکب ہونے والی طاقتوں سے نبرد آزما ہونے کے لئے تیار ہیں۔ | |||
سپاہ پاسداران انقلاب کے کمانڈر انچیف نے کہا کہ جب غیر ملکی طاقتیں کسی ملک کی شناخت کو مٹانے کے لئے وہاں مداخلت کرتی ہیں تو آخر کار مسلم نوجوان انہیں نکال باہر کریں گے اور یقینا شام میں بھی ایسا ہی ہوگا۔ | |||
انہوں نے کہا کہ رہبر معظم انقلاب نے فرمایا کہ مزاحمت پھیلے گی اور یہ ایک الہی حکم ہے۔ نوجوان اسلامی ممالک کے خلاف جارحیت کا ارتکاب کرنے والی طاقتوں کے خلاف مزاحمت کے لئے آمادہ ہیں، گزشتہ چند دہائیوں کی تاریخ مسلم نوجوانوں کی اس صلاحیت کی گواہ ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928818/%D8%B4%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D9%86-%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%D9%88-%D8%BA%DB%8C%D8%B1-%D9%85%D9%84%DA%A9%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%DA%86%D9%86%DA%AF%D9%84-%D8%B3%DB%92-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF-%DA%A9%D8%B1%D9%88%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84 شامی جوان، شام کو غیر ملکیوں کے چنگل سے آزاد کروائیں گے، جنرل سلامی]-شائع شدہ از: 15 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 15 دسمبر 2024ء</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == |