Jump to content

"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Reverted
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
ٹیگ: Manual revert
سطر 13: سطر 13:
}}
}}
'''شام''' (عربی سوریہ) مغربی ایشیا کا ایک بڑا اور تاریخی ملک ہے۔ شام اسلامی ممالک میں سے ایک ہے اور اس کے شمال میں ترکی، مشرق اور جنوب مشرق میں عراق ، جنوب میں اردن ، جنوب مغرب میں [[فلسطین]] اور مغرب میں [[لبنان]] واقع ہے۔ یہ ملک دنیا کے قدیم ترین ممالک میں سے ایک ہے۔ موجودہ دور کا شام (سوریہ) 1946ء میں فرانس کے قبضے سے آزاد ہو گیا تھا۔ اس کی آبادی دو کروڑ ہے جس میں اکثریت عربوں کی ہے۔ بہت تھوڑی تعداد میں سریانی، کرد، ترک اور دروز بھی اس ملک میں رہتے ہیں۔ شام کا دار الحکومت دمشق ہے، دیگر اہم شہروں میں حلب، حمص، حماہ اور لاذقیہ ہیں۔ اس ملک کا موجودہ صدر بشار الاسد ہے۔

== جغرافیائی اور قدرتی محل وقوع ==
== جغرافیائی اور قدرتی محل وقوع ==
شام 185180 مربع کلومیٹر کے رقبے کے ساتھ دنیا کا 87 واں بڑا ملک ہے، موجودہ شام براعظم ایشیا کے انتہائی مغرب میں واقع ہے جو تین براعظموں کا سنگم ہے ۔ براعظم ایشیا، براعظم پورپ اور براعظم افریقہ ۔ اس کے مغرب میں بحر متوسط اور لبنان، جنوب مغرب میں فلسطین اور مقبوضہ فلسطین (اسرائیل)، جنوب میں اردن ،مشرق میں عراق اور شمال میں ترکی ہے۔  اس کی آب و ہوا اطراف اور جنوب مغربی علاقوں میں معتدل اور مرطوب (بحیرہ روم) اور دیگر حصوں میں گرم اور خشک ہے۔ سمندر سے اس کا بلند ترین مقام جبل شیخ ہے جس کی اونچائی 2814 میٹر ہے۔ اس کے اہم دریاؤں میں فرات ، خابور، عاصی، عفرین، قوینو اور دجلہ کا ذکر کیا جا سکتا ہے۔ دریائے فرات ان میں سب سے طویل ہے اور اس کا تقریباً نصف حصہ ترکی اور عراق میں بہتا ہے۔ شام کی اہم بندرگاہیں لاذقیہ، طرطوس اور بنیاس ہیں جو بحیرہ روم کے قریب واقع ہیں۔