"احمد بن حمد الخلیلی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 61: سطر 61:
== مجرم نیتن یاہو کے گھر پر حملہ ایک کامیاب قدم تھا ==
== مجرم نیتن یاہو کے گھر پر حملہ ایک کامیاب قدم تھا ==
مجرم نیتن یاہو کے گھر پر حملہ ایک کامیاب قدم تھا سلطنت عمان کے مفتی اعظم کا بیان[
مجرم نیتن یاہو کے گھر پر حملہ ایک کامیاب قدم تھا سلطنت عمان کے مفتی اعظم کا بیان[
== ایران-سعودی عرب معاہدہ صہیونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے ==
عمان کے مفتی اعظم نے ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ اس معاہدے نے صہیونیوں کے دلوں کو ہلا کر رکھ دیا ہے اور یہ صیہونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الخلیج آن لائن سے نقل کیا ہے کہ عمان کے مفتی اعظم شیخ احمد بن حمد الخلیلی نے کہا کہ ایران اور سعودی عرب کے درمیان معاہدے کے بعد غاصب صہیونی حکومت کے ستون اور دل لرز گئے ہیں۔
انہوں نے اس بات پر زور دیا کہ اس معاہدے کے اعلان کے بعد صہیونی حکومت کو یقین تھا کہ حالیہ معاہدے میں غاصبوں کی مکمل تباہی کا اعلان کیا گیا ہے۔
عمان کے مفتی اعظم نے تقویٰ اور بھائی چارے کو مضبوط کرنے پر زور دیتے ہوئے امن کے تحفظ پر زور دیا اور کہا کہ ہم خطے میں اپنے بھائیوں کے درمیان اتحاد، افہام و تفہیم اور تعاون کی حمایت کرتے ہیں۔
یاد رہے کہ عمان کے مفتی اعظم کا شمار خطے کی ان مذہبی شخصیات میں ہوتا ہے جو ہمیشہ صہیونی حکومت کے ساتھ تعلقات قائم کرنے اور غاصبوں کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کے حوالے سے سخت موقف رکھتے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1915326/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%B3%D8%B9%D9%88%D8%AF%DB%8C-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%85%D8%B9%D8%A7%DB%81%D8%AF%DB%81-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%A8%D8%A7%DB%81%DB%8C-%DA%A9%DB%8C-%D9%86%D9%88%DB%8C%D8%AF-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D9%85%D8%A7%D9%86 ایران-سعودی عرب معاہدہ صہیونی حکومت کی تباہی کی نوید ہے، عمان کے مفتی اعظم]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 17 مارچ 2023ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 9 دسمبر 2024ء-</ref>۔
== علمی آثار ==
== علمی آثار ==
{{کالم کی فہرست|4}}
{{کالم کی فہرست|4}}