4,295
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
||
سطر 66: | سطر 66: | ||
انہوں نے کہا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی شہید مستقیم طور پر دنیا اور [[فلسطین]] میں مقاومت سے جڑے حالات کی نگرانی کر رہے تھے۔ مقاومت کے حوالے سے اُن کا موقف پوری دنیا پر عیاں تھا۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ یہ دانشور اور جلیل القدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آخر میں انہوں نے خداوند متعال سے دعا کی کہ پروردگار ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ وہ راستہ جو دنیا کے حریت پسندوں میں انقلابی فکر کو جگاتا ہے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138421/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%AA%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | انہوں نے کہا کہ آیت الله سید ابراہیم رئیسی شہید مستقیم طور پر دنیا اور [[فلسطین]] میں مقاومت سے جڑے حالات کی نگرانی کر رہے تھے۔ مقاومت کے حوالے سے اُن کا موقف پوری دنیا پر عیاں تھا۔ شیخ اکرم الکعبی نے کہا کہ یہ دانشور اور جلیل القدر شخصیت اسلامی جمہوریہ ایران و امت مسلمہ کے لئے باعث افتخار ہیں۔ آخر میں انہوں نے خداوند متعال سے دعا کی کہ پروردگار ہمیں ان کے راستے پر چلنے کی توفیق عطاء فرمائے۔ وہ راستہ جو دنیا کے حریت پسندوں میں انقلابی فکر کو جگاتا ہے<ref>[https://www.islamtimes.com/ur/news/1138421/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B1%D8%A6%DB%8C%D8%B3%DB%8C-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B3%D8%AA%D9%88%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%A7%D9%85%DB%8C%D8%B1-%D8%B9%D8%A8%D8%AF%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81%DB%8C%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D9%81%DB%8C%D8%B1-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%D9%84%DA%A9%D8%B9%D8%A8%DB%8C شہید سید ابراہیم رئیسی مقاومت کا ستون اور حسین امیر عبداللہیان اسلام کے سفیر تھے، شیخ اکرم الکعبی]-islamtimes.com/ur- شائع شدہ از: 29 مئی 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنائیں گے == | |||
عراقی مزاحمتی گروہ نے [[لبنان]] میں قابض رجیم کے حالیہ سائبر حملے کے جواب میں مقبوضہ فلسطینی علاقوں کی تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانے بنانےکا عزم ظاہر کیا ہے۔ | |||
مہر نیوز کے مطابق، عراق کی حرکت حزب اللہ النجباء کے سیکرٹری جنرل اکرم الکعبی نے بدھ کے روز ایک بیان میں واضح کیا کہ عراقی مزاحمت اپنے صیہونی مخالف حملوں میں جدید ترین میزائلوں اور ڈرونز کے استعمال کے لیے پوری طرح تیار ہے۔ | |||
انہوں نے بیروت واقعے میں اسرائیلی حکومت کے "مجرمانہ اقدام" کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ دہشت گردانہ حملوں سے مزاحمت کے عزم کو تقویت دینے کے علاوہ کوئی اثر نہیں پڑے گا۔ | |||
واضح رہے کہ گزشتہ روز لبنان کے مختلف مقامات پر پیجرز (وائرلیس کمیونیکیشن ڈیوائسز) پھٹنے سے سینکڑوں افراد زخمی ہوئے۔ | |||
ابتدائی تحقیقات کی بنیاد پر بتایا گیا کہ یہ دھماکے بظاہر سخت کشیدگی کے درمیان اسرائیلی حکومت کی جانب سے کیے گئے ریموٹ سائبر حملے کی وجہ سے ہوئے ہیں۔ | |||
لبنان میں منگل کے روز پیجر دھماکوں کے بعد مذمتی بیانات کا سلسلہ جاری ہے، فلسطینی مزاحمتی گروپوں کے ساتھ ساتھ یمن کی انصار اللہ نے بھی ان حملوں کی شدید مذمت کی ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926733/%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A8%D8%B3%D8%AA%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%D9%88-%D9%86%D8%B4%D8%A7%D9%86%DB%81-%D8%A8%D9%86%D8%A7%D8%A6%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AF%D8%A8%D9%86%DA%AF تمام اسرائیلی بستیوں کو نشانہ بنائیں گے، عراقی مزاحمت کا دبنگ اعلان]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 18 ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 5 دسمبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== ابھی امریکہ سے بہت سارا حساب باقی ہے == | == ابھی امریکہ سے بہت سارا حساب باقی ہے == | ||
اپنے ایک خطاب میں شیخ اکرم الکعبی کا کہنا تھا کہ نہ تو ہم دشمن سے سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے بلکہ غزہ کی مدد کے سلسلے میں قابضین کے اخراج تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ | اپنے ایک خطاب میں شیخ اکرم الکعبی کا کہنا تھا کہ نہ تو ہم دشمن سے سمجھوتہ کریں گے اور نہ ہی پیچھے ہٹیں گے بلکہ غزہ کی مدد کے سلسلے میں قابضین کے اخراج تک چین سے نہیں بیٹھیں گے۔ |