"شام" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,476 بائٹ کا اضافہ ،  اتوار بوقت 10:38
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 122: سطر 122:

اگرچہ مسلح مخالفین اور ان کے اتحادی دہشت گردوں نے اس جنگ کا ابتدائی ہدف حلب، حما، ادلب وغیرہ پر قبضہ کرنا قرار دیا تھا، لیکن ایسا لگتا ہے کہ اس مسلح جارحیت کا اصل ہدف مزاحمتی محور کو شام کی سرزمین سے پیچھے دھکیل کر اس کا حزب اللہ سے رابطہ توڑنا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/ حلب میں فتنہ انگیزی؛ تحریر الشام کس ایجنڈے پر ہے؟ مہر نیوز کی رپورٹ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 30 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1دسمتبر 2024ء۔</ref>۔

== شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے ==
عرب لیگ نے حلب اور ادلب میں دہشت گردوں کے حملوں پر اپنے ردعمل میں کہا ہے کہ شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے شام کے سرکاری خبررساں ادارے کے حوالے سے کہا ہے کہ شامی صوبے حلب اور ادلب میں دہشت گرد تکفیریوں کے حملوں کے بعد عرب لیگ نے دمشق کی حاکمیت پر تاکید کی ہے۔
عرب ممالک کی تنظیم نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ شام کے حالات کا تشویش کے ساتھ جائزہ لیا جارہا ہے۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ حالیہ واقعات کی وجہ سے شام میں دوبارہ فسادات ہوسکتے ہیں۔ دہشت گرد تنظیموں نے ان حالات سے فائدہ اٹھانے کے لئے دوبارہ سر اٹھانا شروع کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928498/%D8%B4%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D8%A7%DA%A9%D9%85%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%A7%D8%AD%D8%AA%D8%B1%D8%A7%D9%85-%DA%A9%DB%8C%D8%A7-%D8%AC%D8%A7%D8%A6%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A8-%D9%84%DB%8C%DA%AF شام کی حاکمیت کا احترام کیا جائے، عرب لیگ]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 1 دسمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 1 دسمبر 2024ء۔</ref>۔