4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 211: | سطر 211: | ||
واضع رہے علامہ شبیر حسن میثمی ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی انتخابات کی نگرانی بھی کی۔ | واضع رہے علامہ شبیر حسن میثمی ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی انتخابات کی نگرانی بھی کی۔ | ||
علامہ شیخ مرزا علی شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے آئندہ تین سال کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403789/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DB%81 شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | علامہ شیخ مرزا علی شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے آئندہ تین سال کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403789/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DB%81 شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب == | |||
شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا، صوبائی کونسل کے ارکان نے کثرت رائے سے سید ساجد حسین شاہ کو صوبائی صدر منتخب کر لیا۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے انتخابات کا مرحلہ مکمل ہو گیا، صوبائی کونسل کے ارکان نے کثرت رائے سے سید ساجد حسین شاہ کو صوبائی صدر منتخب کر لیا۔ | |||
رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کی صوبائی کونسل کا اجلاس جامعہ منہاج [[حسین بن علی|الحسین علیہ السّلام]] جوہر ٹاؤن میں منعقد ہوا، جس میں الیکشن کمیشن کے فرائض مرکزی نائب صدر معظم علی بلوچ نے سر انجام دیئے۔ | |||
وسطی پنجاب کی صدارت کے لیے 10 نومبر کو فیصل آباد میں ہونے والے انتخاب کے پہلے مرحلے کے بعد ساجد حسین شاہ اور قاسم علی قاسمی امیدوار تھے۔ | |||
مرکزی نائب صدر علامہ سبطین حیدر سبزواری نے نو منتخب صدر سے حلف لیا، جس کے بعد سید ساجد حسین شاہ نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شیعہ علماء کونسل الٰہی تنظیم ہے، جس کی قیادت نے ہمیشہ ملکی سلامتی اور قومی وقار کے لئے جدوجہد کی ہے۔ اس تنظیم کی جڑوں میں [[سید عارف حسین الحسینی|شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی]] سمیت ہزاروں شہدا کا خون ہے۔ | |||
انہوں نے کہا کہ وہ قائد ملت جعفریہ علامہ سید ساجد علی نقوی کے ادنیٰ کارکن کی حیثیت سے کام کریں گے۔ پرانے طریقے چھوڑ کر تنظیم کو جدید طریقے سے چلائیں گے، جس کے لئے سینئر رہنماؤں سے بھی مشاورت کی جائے گی۔ | |||
علامہ سبطین سبزواری نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن کسی کی ہار یا جیت نہیں، سب ملی امور میں اپنا کردار ادا کرتے ہوئے قائد ملت جعفریہ کی پالیسیوں کے مطابق عوام کی خدمت کریں اور قیادت کے دست و بازو بنیں۔ عہدہ کچھ نہیں اصل ذمہ داری عہدے کے تقاضے پورے کرنا ہے۔ | |||
قاسم علی قاسمی نے نو منتخب صدر کو ہار پہنایا اور مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ تنظیم کے دستور کے مطابق انتخابات میں ساجد حسین شاہ کا انتخاب خوش آئند ہے، وہ وسطی پنجاب میں قائد ملت جعفریہ کے نمائندہ ہوں گے، ہم ان کے ساتھ چلیں گے۔ | |||
انہوں نے جامعہ منہاج الحسین علیہ السّلام کے پرنسپل علامہ ڈاکٹر محمد حسین اکبر کا اجلاس کے بہترین انتظامات پر شکریہ بھی ادا کیا<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/404754/%D8%B3%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D8%A7%D8%AC%D8%AF-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B4%D8%A7%DB%81-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D9%88%D8%B3%D8%B7%DB%8C-%D9%BE%D9%86%D8%AC%D8%A7%D8%A8-%DA%A9%DB%92-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%85%D9%86%D8%AA%D8%AE%D8%A8 سید ساجد حسین شاہ شیعہ علماء کونسل وسطی پنجاب کے صدر منتخب]-ur.hawzahnews.com/news- شائع شدہ از: 25 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 27 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | {{پاکستان}} | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |