4,559
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 202: | سطر 202: | ||
قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/396678/علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے صدر تحریک منہاج القرآن کی وفد کے ہمراہ ملاقات]hawzahnews.com،شائع شدہ از:16 فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref> ۔ | قابل ذکر ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں کے درمیان مختلف اہم امور پر مفصل گفتگو ہوئی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/396678/علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی سے صدر تحریک منہاج القرآن کی وفد کے ہمراہ ملاقات]hawzahnews.com،شائع شدہ از:16 فروری 2024ء-اخذ شده به تاریخ:28 فروری 2024ء۔</ref> ۔ | ||
== شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات == | |||
شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل [[شبیر حسن میثمی|علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی]] نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل علامہ ڈاکٹر شبیر حسن میثمی نے سکردو میں حجت المسلمین علامہ شیخ محمد حسن جعفری اور انجمنِ امامیہ بلتستان کے صدر آغا باقر الحسینی سے ملاقات اور موجودہ گلگت بلتستان بالخصوص بلتستان سکردو کی موجودہ صورتحال پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔ | |||
اس موقع پر امام جمعہ سکردو علامہ شیخ محمد حسن جعفری نے مہمانوں خاص طور پر شیعہ علماء کونسل پاکستان کے سیکرٹری جنرل کا شکریہ ادا کیا۔ | |||
اس موقع پر نو منتخب صوبائی صدر گلگت بلتستان علامہ شیخ مرزا علی، محمد علی قائد، زاہد علی آخونزادہ و دیگر علماء کرام و تنظیمی کارکنان بھی موجود تھے۔ | |||
واضع رہے علامہ شبیر حسن میثمی ان دنوں گلگت بلتستان کے دورے پر ہیں اور اس دوران انہوں نے شیعہ علماء کونسل پاکستان کے صوبائی انتخابات کی نگرانی بھی کی۔ | |||
علامہ شیخ مرزا علی شیعہ علماء کونسل گلگت بلتستان کے آئندہ تین سال کے لیے صدر منتخب ہو گئے ہیں <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403789/%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%DA%A9%DB%92-%D9%88%D9%81%D8%AF-%DA%A9%DB%8C-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AC%D9%85%D8%B9%DB%81-%D8%B3%DA%A9%D8%B1%D8%AF%D9%88-%D8%B3%DB%92-%D9%85%D9%84%D8%A7%D9%82%D8%A7%D8%AA-%D9%85%D9%88%D8%AC%D9%88%D8%AF%DB%81 شیعہ علماء کونسل کے وفد کی امام جمعہ سکردو سے ملاقات؛ موجودہ حالات پر تبادلہ خیال]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 28 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 28 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات == | == حوالہ جات == | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} | ||
{{پاکستان}} | {{پاکستان}} | ||
[[زمرہ:پاکستان]] | [[زمرہ:پاکستان]] |