"رضا رمضانی گیلانی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for =  اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل ، رکن سپریم کونسل  مجمع تقریب مذاهب اسلامی }}
| known for =  اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل ، رکن سپریم کونسل  مجمع تقریب مذاهب اسلامی }}

'''رضا رمضانی گیلانی'''  اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل،  مجلس خبرگان رهبری میں  ایران کے گیلان شهر کے عوام کا نماینده ، مجمع تقریب مذاهب اسلامی  کے سپریم کونسل کے رکن اور ایران کرج نامی شهر میں ولی فقیه کے نماینده رہے ہیں۔ آپ کے منصبی ذمه داریوں میں جرمنی میں ہیمبرگ اسلامی مرکز کے مدیر اعلی بھی شامل هے۔ انهوں نے ایران اور بیرون ملک اسلامی اهم اور علمی اعلی سطح کے موضوعات پر تدریس کی ہیں اور یه سلسله اب بھی جاری ہے۔
'''رضا رمضانی گیلانی'''  اهل بیت عالمی مجمع کے سیکرٹری جنرل،  مجلس خبرگان رهبری میں  ایران کے گیلان شهر کے عوام کا نماینده ، مجمع تقریب مذاهب اسلامی  کے سپریم کونسل کے رکن اور [[ایران]] کرج نامی شهر میں ولی فقیه کے نماینده رہے ہیں۔ آپ کے منصبی ذمه داریوں میں جرمنی میں ہیمبرگ [[اسلام]]ی مرکز کے مدیر اعلی بھی شامل ہے۔ انهوں نے ایران اور بیرون ملک اسلامی اهم اور علمی اعلی سطح کے موضوعات پر تدریس کی ہیں اور یه سلسله اب بھی جاری ہے۔
== سوانح زندگی ==  
== سوانح زندگی ==  
آیت الله رضا رمضانی گیلانی  سنه 1964ء کو ایک مذهبی گھرانے میں پیدا هوئے ۔ رضا گیلانی کا تعلق پیدایشی طور پر ایران کے قدرتی حَسین سر سبز مناظر  والا صوبه گیلان کے رشت نامی شهر سے هے. انهوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مذید تعلیم کے لئے مشهدکا سفر  اور پھر اعلی تعلیم کے لئے قم  کی طرف رخ کیا۔
آیت الله رضا رمضانی گیلانی  سنه 1964ء کو ایک مذهبی گھرانے میں پیدا ہوئے ۔ رضا گیلانی کا تعلق پیدایشی طور پر ایران کے قدرتی حَسین سر سبز مناظر  والا صوبه گیلان کے رشت نامی شهر سے ہے. انهوں نے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد مذید تعلیم کے لئے مشهد کا سفر  اور پھر اعلی تعلیم کے لئے قم  کی طرف رخ کیا۔
== تحصیل ==
== تحصیل ==
آیت الله رضا رمضانی نے سنه 1981ء کو هائی سکول میں دنیوی  تعلیم حاصل کرنے کے دوران  حوزوی ابتدائی تعلیم کا بھی آغاز کیا اور سنه 1985ء تک رشت میں عربی گرامر اور دیگر دینی تعلیم کے حصول کا سلسله جاری رکھا ۔ پھر انهوں نے  مزید  تعلیم حاصل کرنے کے لئے مشهد کی طرف سفر کیا اور سنه 1988ء تک چا رسال کی مدت مشهد کے نامور اور ممتاز اساتذه سے کسب فیض کیا  ۔ اس کے بعد انهوں دینی اعلی تعلیم اور اجتهاد کرنے کے لئے قم کی طرف هجرت کی اور سنه 2002ء تک قم حوزه  کے ممتاز اساتذه سے درس خارج فقه اور اصول ، فلسفه ، عرفان ، تفسیر ، علوم قرآن اور دیگر موضوعات پر تعلیم حاصل کی ۔ سنه 1995ء کو قم یونیورسٹی کے تربیت اساتذه شعبے میں  " قرآن اور تصوف میں اسماء الهی " کے عنوان سے ایم فل تھیسس لکھا اور  بهترین نمرات کے ساتھ فارغ التحصیل هوئے ۔ان کی پی ایچ ڈی  کے مقالے کا عنوان "ہانس کانگ اور علامہ طباطبائی کے نقطہ نظر سے عالمی اخلاقیات" ہے۔

== تدریس کا سلسله ==  
== تدریس کا سلسله ==  
انهوں نے سنه 1991ء سے تدیسی سلسله کا آغاز کیا اور اسی وقت اب تک  گیلان، قم اور کرج کی یونیورسٹیوں میں الہیات، تفسیر، فلسفہ، اخلاقیات، فقہ،  علم الحدیث ، ادبی متون اور اسلامی تاریخ  جیسے موضوعات پر تدریس کررہے ہیں۔ رضا رمضانی رهبر معظم کے حکم پر بیرون ملک  خاص منصبی ذمه داریوں کے لئے مقرر هوئے  پھر ایران واپس آنے کے بعد سے  فلسفه اور درس خارج کی تدریس میں مصروف هیں۔
انهوں نے سنه 1991ء سے تدیسی سلسله کا آغاز کیا اور اسی وقت اب تک  گیلان، قم اور کرج کی یونیورسٹیوں میں الہیات، تفسیر، فلسفہ، اخلاقیات، فقہ،  علم الحدیث ، ادبی متون اور اسلامی تاریخ  جیسے موضوعات پر تدریس کررہے ہیں۔ رضا رمضانی رهبر معظم کے حکم پر بیرون ملک  خاص منصبی ذمه داریوں کے لئے مقرر هوئے  پھر ایران واپس آنے کے بعد سے  فلسفه اور درس خارج کی تدریس میں مصروف ہیں۔
== منصبی ذمه داریاں ==
== منصبی ذمه داریاں ==
سنه 2002ء  سے، وہ 4 سال تک شهر کرج میں ولی فقیه کا نماینده اور اس شهر کے مرکزی مسجد کے امام جمعه تھے اور  سنه 2007ء میں، انہوں نے آسٹریا میں ویانا اسلامک سینٹر کی صدارت قبول کی۔
سنه 2002ء  سے، وہ 4 سال تک شهر کرج میں ولی فقیه کا نماینده اور اس شهر کے مرکزی مسجد کے امام جمعه تھے اور  سنه 2007ء میں، انہوں نے آسٹریا میں ویانا اسلامک سینٹر کی صدارت قبول کی۔
سنه 2007ء کو  نگهبان کمٹی کے  ارکان مجتهدین کی جانب سے اجتهاد کی ڈگڑی کی تصدیق کے بعد  صوبه گیلان کے عوام کے ووٹوں سے  جیتے اور مجلس خبرگان  کے چوتھے دور کے  ممبر بنے  پھر پانچویں دور میں ان کی طرف سے دوباره  منتخب هوئے۔
سنه 2007ء کو  نگهبان کمٹی کے  ارکان مجتهدین کی جانب سے اجتهاد کی ڈگڑی کی تصدیق کے بعد  صوبه گیلان کے عوام کے ووٹوں سے  جیتے اور مجلس خبرگان  کے چوتھے دور کے  ممبر بنے  پھر پانچویں دور میں ان کی طرف سے دوباره  منتخب ہوئے۔
اپریل 2009ء  میں، 46 سال کی عمر میں، وه رهبر معظم آیت الله  خامنہ ای کی طرف سے جرمنی میں ہیمبرگ اسلامک سینٹر کے امام اور ڈائریکٹر کے طور پر مقرر ہوئے، اوراگست    ‏ 2018 ء تک ، یورپ  میں قرآن اور  اهل بیت (ع)  کے تعلیمات  کو فروغ دینے میں مصروف رہے۔  

اکتوبر 2009 ء میں ، وہ متفقہ طور پر جرمنی میں شیعہ مراکز کی یونین کی نگرانی اور ثالثی کے لیے علماء کے بورڈ کے سربراہ کے طور پر منتخب ہوئے، اور 2013  ءمیں، وہ یورپی یونین آف شیعہ اسکالرز اور تھیالوجیز کے سربراہ کے طور پر منتخب ہوئے۔

298

ترامیم