"مسودہ:مهدی الصمیدعی" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 15: سطر 15:
| faith = [[سنی]]
| faith = [[سنی]]
| works =  
| works =  
| known for = [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کا رکن
| known for = [[عالمی کونسل برائے تقریب مذاہب اسلامی]] کا رکن اوردارالافتاء عراق کے سربراہ
| website =  
| website =  
}}
}}
سطر 35: سطر 35:
الصمیدعی نے تاکید کرتے ہوئے کہا کہ اس لیے ہم یہ فرض سمجھتے ہیں کہ فلسطین کاز کی حمایت کریں جو مسلمانوں کے لئے اتحاد کا حقیقی محور ہے اور یہ خیال نہیں کرنا چاہیے کہ دشمن ہم سے زیادہ طاقتور ہے، بلکہ یہ پختہ یقین رکھنا چاہئے کہ خدا سب سے زیادہ طاقتور ہے۔

آج بعض ممالک جو مزاحمتی محور میں آتے ہیں مثلاً فلسطین، [[لبنان]]، [[یمن]]، [[ایران]]، عراق، [[افغانستان]] اور [[پاکستان]] کے مسلمان کسی نہ کسی طریقے سے مسئلہ فلسطین کی حمایت کرتے ہیں اور بعض ممالک اپنے حکام کو بھی اس کی حمایت کرنے کی ترغیب دیتے ہیں، ان کا یہ دلیرانہ موقف آنے والی نسلوں کے لئے تاریخ میں رقم ہوگا<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1926759/%D9%85%D8%B3%D8%A6%D9%84%DB%81-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AD%D9%85%D8%A7%DB%8C%D8%AA-%D8%AA%D9%85%D8%A7%D9%85-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D9%81%D8%B1%D8%B6-%DB%81%DB%92-%D8%B9%D8%B1%D8%A7%D9%82%DB%8C-%D8%A7%DB%81%D9%84-%D8%B3%D9%86%D8%AA مسئلہ فلسطین کی حمایت تمام مسلمانوں پر فرض ہے، عراقی اہل سنت مفتی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 19ستمبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے ==
دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نےکہا کہ [[قاسم سلیمانی|شہید سلیمانی]] نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، دارالافتاء عراق کے سربراہ، شیخ مہدی الصمیدعی نے شہدائے مقاومت کی برسی کے موقع پر بغداد میں کہا کہ شہید سلیمانی نے مجھ سے ایک ملاقات میں کہا کہ وہ مسلمانوں کا دفاع کرنا واجب سمجھتے ہیں۔
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق اپنے تمام قبائل اور طبقے کے جوانوں کے خون کی بدولت دہشت گردی سے آزاد ہوا،مزید کہاکہ شہید سلیمانی کہتے تھے کہ میں ایسے ہر منصوبے کے ساتھ کھڑا ہوں گا جو فلسطین اور القدس کی آزادی کا باعث بنے۔
دارالافتاء عراق کے سربراہ نے بیان کیا کہ ہم کسی کو بھی حتی اعلی حکام ہی کیوں نہ ہوں حشد الشعبی اور مزاحمتی و مقاومتی جوانوں کے خلاف ناانصافی کی اجازت نہیں دیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/364940/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%DB%92-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B5%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%B9%DB%8C شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 7 جنوری 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء</ref>۔
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:شخصیات]]
[[زمرہ:عراق]]
[[زمرہ:عراق]]