3,940
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 41: | سطر 41: | ||
انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق اپنے تمام قبائل اور طبقے کے جوانوں کے خون کی بدولت دہشت گردی سے آزاد ہوا،مزید کہاکہ شہید سلیمانی کہتے تھے کہ میں ایسے ہر منصوبے کے ساتھ کھڑا ہوں گا جو فلسطین اور القدس کی آزادی کا باعث بنے۔ | انہوں نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ عراق اپنے تمام قبائل اور طبقے کے جوانوں کے خون کی بدولت دہشت گردی سے آزاد ہوا،مزید کہاکہ شہید سلیمانی کہتے تھے کہ میں ایسے ہر منصوبے کے ساتھ کھڑا ہوں گا جو فلسطین اور القدس کی آزادی کا باعث بنے۔ | ||
دارالافتاء عراق کے سربراہ نے بیان کیا کہ ہم کسی کو بھی حتی اعلی حکام ہی کیوں نہ ہوں حشد الشعبی اور مزاحمتی و مقاومتی جوانوں کے خلاف ناانصافی کی اجازت نہیں دیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/364940/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%DB%92-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B5%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%B9%DB%8C شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 7 جنوری 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء</ref>۔ | دارالافتاء عراق کے سربراہ نے بیان کیا کہ ہم کسی کو بھی حتی اعلی حکام ہی کیوں نہ ہوں حشد الشعبی اور مزاحمتی و مقاومتی جوانوں کے خلاف ناانصافی کی اجازت نہیں دیں گے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/364940/%D8%B4%DB%81%DB%8C%D8%AF-%D8%B3%D9%84%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%85%D8%B3%D9%84%D9%85%D8%A7%D9%86%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%92-%D8%AF%D9%81%D8%A7%D8%B9-%DA%A9%D9%88-%D9%88%D8%A7%D8%AC%D8%A8-%D8%B3%D9%85%D8%AC%DA%BE%D8%AA%DB%92-%D8%AA%DA%BE%DB%92-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%B5%D9%85%DB%8C%D8%AF%D8%B9%DB%8C شہید سلیمانی مسلمانوں کے دفاع کو واجب سمجھتے تھے، شیخ صمیدعی]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 7 جنوری 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء</ref>۔ | ||
== پارلیمنٹ میں جس اہلسنت نمائندے نے قابض افواج کے انخلاء کے حق ووٹ نہیں دیا وہ عراق کا خائن ہے == | |||
پارلیمنٹ میں جس اہلسنت نمائندے نے قابض افواج کے انخلاء کے حق ووٹ نہیں دیا وہ عراق کا خائن ہے۔ عراق میں اہلسنت کے خطیب "شیخ مهدی الصمیدعی" نے کہا کہ پارلیمنٹ میں جس اہلسنت نمائندے نے بھی غیر ملکی قابض افواج کے انخلاء کے حق میں ووٹ نہیں دیا اس نے مذہب اہل سنت سے خیانت کی ہے۔ | |||
حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق میں اہلسنت کے مفتی شیخ مهدی الصمیدعی نے کہا کہ جس اہلسنت نمائندے نے بھی عراق سے غیر ملکی قابض افواج کے اس ملک سے چلے جانے کے حق میں ووٹ نہیں دیا اس نے مذہب اہل سنت سے خیانت کی ہے۔ | |||
عراق میں اہل سنت دارالافتاء نے مفتی شیخ مہدی کے حوالے سے فیس بک پیج پر لکھا کہ عراقی پارلیمنٹ کے جس اہل سنت میں نے اس ملک سے غیر ملکی قابض فوج کے انخلاء کے حق میں ووٹ نہیں دیا ہے اس نے مذہب اہل سنت اور عراق سے خیانت کی ہے۔ | |||
یاد رہے کہ رواں سال کے ابتدائی دنوں میں عراقی پارلیمنٹ نے عراق میں موجود امریکی اور دیگر تمام غیر ملکی افواج کے اس ملک سے انخلاء کے متعلق بل پاس کیا تھا اور اب عراقی پارلیمنٹ کے ممبران کی طرف سے یہ مطالبہ زور پکڑتا جا رہا ہے کہ اس پر عمل درآمد کرتے ہوئے عراق سے غیر ملکی افواج کو نکال باہر کیا جائے<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/361586/%D9%BE%D8%A7%D8%B1%D9%84%DB%8C%D9%85%D9%86%D9%B9-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AC%D8%B3-%D8%A7%DB%81%D9%84%D8%B3%D9%86%D8%AA-%D9%86%D9%85%D8%A7%D8%A6%D9%86%D8%AF%DB%92-%D9%86%DB%92-%D9%82%D8%A7%D8%A8%D8%B6-%D8%A7%D9%81%D9%88%D8%A7%D8%AC-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D9%86%D8%AE%D9%84%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92-%D8%AD%D9%82 پارلیمنٹ میں جس اہلسنت نمائندے نے قابض افواج کے انخلاء کے حق ووٹ نہیں دیا وہ عراق کا خائن ہے،مفتی اہل سنت عراق]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 24جولائی 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 26 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
[[زمرہ:شخصیات]] | [[زمرہ:شخصیات]] | ||
[[زمرہ:عراق]] | [[زمرہ:عراق]] |