"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,104 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 11:02
سطر 88: سطر 88:

علی امین گنڈاپور نے ہدایت کی کہ وفد کرم جاکر وہاں کے معروضی حالات کا خود جائزہ لے کر رپورٹ پیش کرے،  کرم میں صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے سابقہ جرگے کو دوبارہ فعال کیا جائے۔ وزیر اعلی خیبر پختونخوا کی جانب سے  حملے میں جاں بحق افراد کے لواحقین کے لیے مالی امداد کا اعلان بھی کیا گیا <ref>[https://dailypakistan.com.pk/21-Nov-2024/1777213 پاراچنار سے پشاور جانیوالی مسافر گاڑیوں پر فائرنگ ،بچی اور خاتون سمیت 38افراد جاں بحق]-dailypakistan.com.pk- شائع شدہ از: 21نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 نومبر 2024ء۔</ref>۔

=== ایران ===
کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایران کا حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی
ایرانی حکومتی ترجمان نے کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایرانی حکومتی ترجمان فاطمہ مہاجرانی نے گذشتہ روز کرم ایجنسی میں دہشت گردوں کے ہاتھوں 42 افراد کی شہادت پر حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا ہے۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے حملے میں بڑی تعداد میں شہادتوں پر ایرانی حکومت تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کرتی ہے۔
گذشتہ روز پاراچنار سے پشاور جانے والے مسافروں کے قافلے پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کیا جس کے نتیجے میں 42 افراد شہید ہوگئے۔ شہداء میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
واقعے کے بعد پاکستانی عوام میں شدید غم و غصہ پایا جاتا ہے۔ شیعہ اسلام آباد میں دھرنے کا اعلان کرچکے ہیں<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928291/%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%D8%A7-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1-%DA%A9%DB%92 کرم ایجنسی میں دہشت گردی، ایران کا حکومت پاکستان اور شہداء کے لواحقین سے اظہار ہمدردی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔

=== ایرانی صدر ===
=== ایرانی صدر ===