Jump to content

"پاراچنار" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,608 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 16:11
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 105: سطر 105:
صدر پزشکیان نے کہا کہ دہشت گردی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔ اس حساس واقعے پر ایران پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے اور دونوں ممالک مل کر دہشت گردی کے خلاج جدوجہد کریں گے۔
صدر پزشکیان نے کہا کہ دہشت گردی کسی بھی صورت میں قابل قبول نہیں ہے۔ اس حساس واقعے پر ایران پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین کے ساتھ ہے اور دونوں ممالک مل کر دہشت گردی کے خلاج جدوجہد کریں گے۔
اس سے پہلے ایرانی وزیرخارجہ اور حکومتی ترجمان نے بھی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت کا اظہار کیا ہے<ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928293/%DA%A9%D8%B1%D9%85-%D8%A7%DB%8C%D8%AC%D9%86%D8%B3%DB%8C-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%D8%B5%D8%AF%D8%B1-%D9%BE%D8%B2%D8%B4%DA%A9%DB%8C%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%B4%DB%81%D8%AF%D8%A7%D8%A1 کرم ایجنسی میں دہشت گردی، صدر پزشکیان کی پاکستانی حکومت اور شہداء کے لواحقین سے تعزیت]-ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22نومبر 2024ء-</ref>۔

== ایرانی وزیر خارجہ ==
ایران اور پاکستان مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ
کرم ایجنسی میں دہشت گردی پر اپنے تعزیتی پیغام میں ایرانی وزیرخارجہ نے کہا کہ ایران اور پاکستان مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، پاکستانی صوبے خیبر پختونخواہ کے سرحدی علاقے پاراچنار میں دہشت گردوں مسافروں کے قافلے پر حملہ کرکے 42 افراد کو شہید کردیا جس میں خواتین اور معصوم بچے بھی شامل ہیں۔
واقعے کے بعد اندرون ملک اور بیرون ملک شدید ردعمل سامنے آیا ہے۔ تکفیری دہشت گردوں کے حملے کی دنیا بھر میں مذمت کی جارہی ہے۔
ایرانی وزیرخارجہ سید عباس عراقچی نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ ہم پاراچنار کے بے گناہ مسافروں پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ ہم شہداء کے لواحقین، پاکستانی عوام اور حکومت کو تعزیت پیش کرتے ہیں اور زخمیوں کی جلد شفایابی کی دعا کرتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کسی بھی شکل اور صورت میں ہو، قابل مذمت ہے اور عمومی سطح پر اس کی مذمت اور حوصلہ شکنی ہونی چاہئے۔
عراقچی نے کہا کہ ایران اور پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں متحد ہیں اور یہ جنگ ہمارا مشترکہ ہدف ہے۔ ہم اس لعنت کی جڑ اکھاڑ کر پھینکنے میں کسی بھی کوشش سے دریغ نہیں کریں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928292/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%BE%D8%A7%DA%A9%D8%B3%D8%AA%D8%A7%D9%86-%D9%85%D9%84-%DA%A9%D8%B1-%D8%AF%DB%81%D8%B4%D8%AA-%DA%AF%D8%B1%D8%AF%DB%8C-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D9%82%D8%A7%D8%A8%D9%84%DB%81-%DA%A9%D8%B1%DB%8C%DA%BA-%DA%AF%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86%DB%8C-%D9%88%D8%B2%DB%8C%D8%B1 ایران اور پاکستان مل کر دہشت گردی کا مقابلہ کریں گے، ایرانی وزیر خارجہ]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 22 نومبر 2024ء۔</ref>۔
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
=== ضلع کرم میں مسافر گاڑیوں پر مسلح افراد کی فائرنگ کی جتنی مذمت کی جائے، کم ہے ===
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت
[[سید ساجد علی نقوی]] کی پاراچنار میں دہشتگردی کے واقعہ کی شدید مذمت