"محمد عفیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

1,278 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 19:34
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 40: سطر 40:
انہوں نے گزشتہ ستمبر میں بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں حسن نصر اللہ کے قتل کے مقام پر ایک پریس کانفرنس کی۔
انہوں نے گزشتہ ستمبر میں بیروت کے جنوبی مضافاتی علاقے میں حسن نصر اللہ کے قتل کے مقام پر ایک پریس کانفرنس کی۔


محمد عفیف کئی سال سے حزب اللہ کے میڈیا سے تعلقات کے شعبے کے انچارج تھے اور مقامی اور غیر ملکی صحافیوں کو گمنام رہ کر معلومات فراہم کرتے تھے۔
ستمبر کے آخر میں ایک بڑے اسرائیلی حملے میں حزب اللہ کے  سربراہ حسن نصر اللہ کے قتل کے بعد، محمد عفیف نے بیروت کے جنوبی علاقوں میں کئی پریس کانفرنسز کیں۔
گذشتہ ماہ ایک ایسے ہی موقعے پر عفیف نے اعلان کیا کہ حزب اللہ نے اسرائیلی وزیراعظم بن یامین نتن یاہو کی رہائش گاہ کو نشانہ بنانے کے لیے ڈرون لانچ کیا ہے۔
یہ پریس کانفرنس اس وقت مختصر کر دی گئی جب اسرائیلی فوج نے خبردار کیا کہ وہ قریب کی ایک عمارت کو نشانہ بنائے گی<ref>[https://www.independenturdu.com/node/176959 لبنان: حزب اللہ کے ترجمان محمد عفیف اسرائیلی حملے میں قتل]- independenturdu.com- شائع شدہ از: 17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔
</ref>۔
== شہادت ==
== شہادت ==
[[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید
[[حزب اللہ لبنان|حزب اللہ]] کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید