Jump to content

"محمد عفیف" کے نسخوں کے درمیان فرق

4,958 بائٹ کا اضافہ ،  گزشتہ کل بوقت 19:21
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 17: سطر 17:
| known for =  [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ  
| known for =  [[حزب اللہ لبنان]] کے میڈیا آفس کے سربراہ  
}}
}}

'''محمد عفیف'''
'''محمد عفیف'''
سطر 48: سطر 47:
لبنانی عرب سوشلسٹ بعث پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد عفیف کو حادثاتی طور پر عمارت میں نشانہ بنایا گیا اور شہید کر دیا گیا ہے۔
لبنانی عرب سوشلسٹ بعث پارٹی کے سیکرٹری جنرل نے حزب اللہ کے میڈیا چیف محمد عفیف کی شہادت کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ محمد عفیف کو حادثاتی طور پر عمارت میں نشانہ بنایا گیا اور شہید کر دیا گیا ہے۔
دوسری جانب حزب اللہ نے ابھی تک اس خبر کی تصدیق نہیں کی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928179/%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%AD%D8%B2%D8%A8-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%D8%A7%D9%86-%D9%85%D8%AD%D9%85%D8%AF-%D8%B9%D9%81%DB%8C%D9%81-%DA%A9%D9%88-%D9%82%D8%AA%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D9%86%DB%92-%DA%A9%D8%A7 حزب اللہ کے میڈیا آفس کے سربراہ "محمد عفیف" اسرائیلی حملے میں شہید]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از:17 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔

== اسلامی مزاحمت نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے ==
لبنان کی اسلامی مزاحمت نے قیساریہ اور صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کی۔
مہر خبررساں ایجنسی نے الجزیرہ کے حوالے سے بتایا ہے کہ لبنان کی حزب اللہ کے تعلقات عامہ کے سربراہ محمد عفیف نے کہا: امریکہ، لبنان اور اس کے عوام کے خلاف صیہونی دشمن کی جنگ میں مکمل شریک ہے۔ ہماری قوم کے ہولناک قتل عام کا ذمہ دار بھی امریکہ ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہمیں نبیہ بری پر مکمل اعتماد ہے اور ہم اس بات پر زور دیتے ہیں کہ دشمن کی جنگی جارحیت کے دوران کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے، گوداموں اور ہتھیاروں کے مراکز کی کہانی بے بنیاد بہانے ہیں۔ قرض الحسنہ کے مراکز پر بمباری بلا جواز ہے، کیونکہ یہ ایک شہری ادارہ ہے۔
عفیف نے تاکید کی کہ جنوبی سرزمین پر صیہونی آبادکاری قائم نہیں ہوگی۔ دشمن ہمارے قیدیوں کی زندگیوں اور ان کی صحت کی حفاظت کا ذمہ دار ہے، ہمیں دشمن سے قیدی لینے میں زیادہ دیر نہیں لگے گی۔ ہم وہ لوگ ہیں جو اپنے قیدیوں کو جیلوں میں نہیں چھوڑتے۔
انہوں نے کہا کہ گزشتہ دنوں دشمن کے وحشیانہ جرائم اور قتل و غارت گری میں مزید اضافہ ہوا ہے، ہم جرمن وزیر خارجہ کی جانب سے صہیونی جرائم کی پردہ پوشی کی شدید مذمت کرتے ہیں۔
محمد عفیف نے کہا کہ حزب اللہ کی لاجسٹکس اور فوجی لائنیں بحال ہوگئی ہیں اور اپنے سابقہ ​​حالات پر واپس آ گئی ہیں۔ ہم نے دشمن کو بھاری جانی و مالی نقصان پہنچایا ہے۔ ہم دشمن کے ٹھکانوں اور فوجی مراکز کو نشانہ بناتے رہیں گے۔
انہوں نے واضح کیا کہ اسلامی مزاحمت قیساریہ آپریشن اور نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے۔
حزب اللہ کے میڈیا کے سربراہ  نے اپنی پریس کانفرنس میں سعودی چینل MBC کی جانب سے مجرم نیتن یاہو کی حمایت پر اسے تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا: اگر صیہونی رجیم کا چینل 13 [[یحیی سنوار|یحییٰ السنور]] کے بارے میں رپورٹنگ کرتا تو سعودی چینل MBC کی نسبت منصفانہ رپورٹنگ کرتا۔
انہوں نے صیہونی وزیر اعظم کے گھر پر حزب اللہ کے حملے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے مزید کہا کہ اسلامی مزاحمت قیساریہ آپریشن اور صیہونی فاشسٹوں کے سرغنہ اور جنگی مجرم (نیتن یاہو) کے گھر پر حملے کی مکمل ذمہ داری قبول کرتی ہے اور مزاحمتی مجاہدین پوری طرح چوکس ہیں، اگرچہ اس بار تم تک ہمارے ہاتھ نہیں پہنچے لیکن ہمارے اور تمہارے کے درمیان یہ جنگ جاری رہے گی۔
== شہید سنوار نے بہادرانہ اور شجاعت مندانہ زندگی گزاری اور ایک تاریخی سورما بن گئے ==
لبنان کی حزب اللہ کے میڈیا انچارج نے مزید کہا کہ دشمن جو اہداف جنگ کے ذریعے حاصل نہیں کرسکا وہ یقینا سیاسی ذرائع سے حاصل نہیں کر پائے گا۔
انہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ ہوں نے یحییٰ السنوار کی شہادت کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ شہید سنوار نے بہادرانہ اور شجاعت مندانہ زندگی گزاری اور ایک تاریخی سورما بن گئے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927609/%D8%A7%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%DB%8C-%D9%85%D8%B2%D8%A7%D8%AD%D9%85%D8%AA-%D9%86%DB%8C%D8%AA%D9%86-%DB%8C%D8%A7%DB%81%D9%88-%DA%A9%DB%92-%DA%AF%DA%BE%D8%B1-%D9%BE%D8%B1-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92-%DA%A9%DB%8C-%D8%B0%D9%85%DB%81-%D8%AF%D8%A7%D8%B1%DB%8C-%D9%82%D8%A8%D9%88%D9%84-%DA%A9%D8%B1%D8%AA%DB%8C اسلامی مزاحمت نیتن یاہو کے گھر پر حملے کی ذمہ داری قبول کرتی ہے، حزب اللہ]- ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 22 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 17 نومبر 2024ء۔</ref>۔