"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,713 بائٹ کا اضافہ ،  جمعرات بوقت 21:29
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 92: سطر 92:
حماس کے راہنما  نے واضح کیا کہ حماس کا وفد جنگ بندی کے بارے میں تجاویز وصول کرنے قاہرہ گیا ہے تاہم یہ حماس کے موقف میں تبدیلی ہرگز نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کی تجاویز لبنان میں امریکی خصوصی نمائندے کی تجاویز سے مختلف نہیں۔ ان تجاویز کا مقصد صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے۔

انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ میں صہیونی فوجی حکام کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا۔ فلسطینی عوام اور مجاہدین مل کر صہیونی ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927661/%DB%8C%D8%B1%D8%BA%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D8%B7 یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے ==
[[مقاومتی بلاک|مقاومتی محاذ]] نے [[علی ابن ابی طالب|امام علی (ع)]] اور [[حسین بن علی|امام حسین (ع)]] سے درس لیا ہے، حماس
ایران میں حماس کے نمائندے نے کہا ہے کہ مقاومتی محاذ نے حضرت امام علی علیہ السلام اور حضرت امام حسین علیہ السلام سے سبق لیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا کہ طوفان الاقصی نے تمام سیاسی حکمت عملیوں کو تہ و بالا کردیا اور فلسطینی مقاومت کے لیے نئی راہیں کھول دی ہیں۔
مشہد کی فردوسی یونیورسٹی میں شہداء کے اہل خانہ اور طلباء سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مقاومت ہی فلسطینیوں کے حقوق کے حصول کا واحد راستہ ہے۔ حماس کے نمائندے نے مزید کہا کہ مقاومتی محاذ نے آج امام حسین علیہ السلام اور حضرت علی علیہ السلام کی شہادت سے متاثر ہوکر طاقت حاصل کی ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ طوفان الاقصی سے قبل بعض عرب ممالک کی طرف سے صیہونی حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے کی کوششوں نے دشمن کی پوزیشن مستحکم کردی تھی لیکن طوفان الاقصی نے سب کچھ بدل کر فلسطین کے لیے ایک نیا مستقبل پیدا کر دیا۔
انہوں نے سید مقاومت شہید حسن نصر اللہ اور دوسرے شہداء کے اثرات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ آج فلسطینی اور لبنانی عوام کے حوصلے بلند ہیں اور صہیونی حکومت پر حملوں میں پہلے سے زیادہ اضافہ ہوا ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1928115/%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA%DB%8C-%D9%85%D8%AD%D8%A7%D8%B0-%D9%86%DB%92-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%B9%D9%84%DB%8C-%D8%B9-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85-%D8%AD%D8%B3%DB%8C%D9%86-%D8%B9-%D8%B3%DB%92-%D8%AF%D8%B1%D8%B3-%D9%84%DB%8C%D8%A7-%DB%81%DB%92 مقاومتی محاذ نے امام علی (ع) اور امام حسین (ع) سے درس لیا ہے، حماس]- ur.mehrnews.com/news- شائع شدہ از: 14 نومبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 14 نومبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]