Jump to content

"حماس" کے نسخوں کے درمیان فرق

2,373 بائٹ کا اضافہ ،  25 اکتوبر
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 84: سطر 84:
[[غزہ]] میں قتل عام کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسرائیل ابھی تک اپنے مبینہ دونوں مقاصد یعنی حماس کی تباہی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی، حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
[[غزہ]] میں قتل عام کو ایک سال گزرنے کے بعد بھی اسرائیل ابھی تک اپنے مبینہ دونوں مقاصد یعنی حماس کی تباہی اور اسرائیلی قیدیوں کی رہائی، حاصل کرنے میں بری طرح ناکام رہا ہے۔
تاہم غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک اس پٹی میں اسرائیلی وحشیانہ جارحیت کے باعث تقریباً 42,000 فلسطینی شہید ہو چکے ہیں جن میں زیادہ تر خواتین اور بچے ہیں <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927254/%D8%AD%D9%85%D8%A7%D8%B3-%DA%A9%DB%92-%D8%A7%D8%B3%D8%B1%D8%A7%D8%A6%DB%8C%D9%84%DB%8C-%D8%A7%DA%88%D9%88%DA%BA-%D9%BE%D8%B1-%D8%A8%DA%91%DB%92-%D9%BE%DB%8C%D9%85%D8%A7%D9%86%DB%92-%D9%BE%D8%B1-%D9%86%D8%A6%DB%92-%D9%85%DB%8C%D8%B2%D8%A7%D8%A6%D9%84-%D8%AD%D9%85%D9%84%DB%92 حماس کے اسرائیلی اڈوں پر بڑے پیمانے پر نئے میزائل حملے] -ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 7 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے ==
حماس نے کہا ہے کہ غزہ پر صہیونی قبضے اور جارحیت کے مکمل خاتمے سے پہلے صہیونی یرغمالی رہا نہیں ہوں گے۔
مہر خبررساں ایجنسی نے المیادین کے حوالے سے کہا ہے کہ حماس کے اعلی رہنما اسامہ حمدان نے صہیونی یرغمالیوں کی رہائی کے سلسلے میں حماس کی جانب سے شرط پیش کی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یرغمالیوں کی رہائی کے لیے غزہ پر جارحیت کا خاتمہ اور صہیونی فورسز کا انخلاء شرط ہے۔

انہوں نے کہا کہ مصر اور قطر جنگ بندی اور امن کے قیام کے لیے کوششیں کررہے ہیں تاہم حماس اپنے اصولوں کے مطابق آگے بڑھے گی۔
حماس کے راہنما  نے واضح کیا کہ حماس کا وفد جنگ بندی کے بارے میں تجاویز وصول کرنے قاہرہ گیا ہے تاہم یہ حماس کے موقف میں تبدیلی ہرگز نہیں۔ امریکی وزیر خارجہ کی تجاویز لبنان میں امریکی خصوصی نمائندے کی تجاویز سے مختلف نہیں۔ ان تجاویز کا مقصد صہیونی حکومت کے مفادات کا تحفظ ہے۔
انہوں نے کہا کہ شمالی غزہ میں صہیونی فوجی حکام کی سازشوں کو کامیاب ہونے نہیں دیا جائے گا۔ فلسطینی عوام اور مجاہدین مل کر صہیونی ناپاک عزائم کو خاک میں ملا دیں گے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927661/%DB%8C%D8%B1%D8%BA%D9%85%D8%A7%D9%84%DB%8C%D9%88%DA%BA-%DA%A9%DB%8C-%D8%B1%DB%81%D8%A7%D8%A6%DB%8C-%DA%A9%DB%92-%D9%84%DB%8C%DB%92-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D9%82%D8%A8%D8%B6%DB%92-%DA%A9%D8%A7-%D8%AE%D8%A7%D8%AA%D9%85%DB%81-%D8%B4%D8%B1%D8%B7 یرغمالیوں کی رہائی کے لیے صہیونی جارحیت اور قبضے کا خاتمہ شرط ہے، حماس]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 25 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
== حوالہ جات ==
== حوالہ جات ==
{{حوالہ جات}}
{{حوالہ جات}}
{{فلسطین}}
{{فلسطین}}
[[زمرہ:فلسطین]]
[[زمرہ:فلسطین]]