3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعلیم) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←تعلیم) |
||
سطر 23: | سطر 23: | ||
== تعلیم == | == تعلیم == | ||
1318ش میں مکتب اور مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ اپنے والد مرحوم حاج شیخ مہدی واعظ خراسانی کے ساتھ نجف اشرف چلے گئے اور 1321ش کے وسط تک آپ نے وہاں ادبیات، مقدمات اور [[فقہ]] و اصول کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس سال آپ مشہد واپس آئے اور 1328ش تک مشہد کے حوزہ میں تعلیم حاصل | 1318ش میں مکتب اور مدرسہ سے تعلیم حاصل کرنے کے بعد آپ اپنے والد مرحوم حاج شیخ مہدی واعظ خراسانی کے ساتھ نجف اشرف چلے گئے اور 1321ش کے وسط تک آپ نے وہاں ادبیات، مقدمات اور [[فقہ]] و اصول کی ابتدائی تعلیم حاصل کی۔ اس سال آپ مشہد واپس آئے اور 1328ش تک مشہد کے حوزہ میں تعلیم حاصل کی۔ | ||
اسلامی علوم کے مختلف شعبوں بشمول نقلی اور عقلی علوم کے ساتھ ساتھ، اعلیٰ درجے کی تعلیم اور فقہ و اصول کے درس خارج کے کچھ حصے حوزہ کے مشہور اساتذہ سے حاصل کیں جیسے: آیت اللہ سید یونس اردبیلی، آیت اللہ کفائی، آیت اللہ مرزا مہدی اصفہانی، آیت اللہ حاج شیخ ہاشم قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ مجتبی قزوینی، آیت اللہ حاج شیخ کاظم دامغانی اور اس حوزہ کے دیگر اساتذہ سے۔ | |||
== قم کی طرف ہجرت == | == قم کی طرف ہجرت == |