3,745
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←عبادت) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) (←فضائل) |
||
سطر 90: | سطر 90: | ||
== فضائل == | == فضائل == | ||
یہ عظیم خاتون عظیم دل، فصاحت، بلاغت، عفت، اور غیر معمولی جرأت کی مالک تھیں۔ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرتے تو ان کے احترام کے لیے کھڑے ہو جاتے۔ زینب کبری نے اپنے دادا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اپنے والد امیر المومنین اور اپنی والدہ فاطمہ زہرا سے [[حدیث]] بیان کی ہے <ref>الحسین فی طریقه الی الشهاده، ص۶۵</ref>. | یہ عظیم خاتون عظیم دل، فصاحت، بلاغت، عفت، اور غیر معمولی جرأت کی مالک تھیں۔ امام حسین علیہ السلام کی زیارت کرتے تو ان کے احترام کے لیے کھڑے ہو جاتے۔ زینب کبری نے اپنے دادا، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم، اپنے والد امیر المومنین اور اپنی والدہ فاطمہ زہرا سے [[حدیث]] بیان کی ہے <ref>الحسین فی طریقه الی الشهاده، ص۶۵</ref>. | ||
=== آپ کی فصاحت اور بلاغت === | === آپ کی فصاحت اور بلاغت === | ||
کوفہ اور دربارِ یزید میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تقریریں اور خطبات جو [[قرآن]] کی آیات پر استدلال کے ساتھ ہوتے تھے، ان کے عالمہ ہونے کی نشانی ہے <ref>کحّالہ، أعلام النساء، ۲۰۰۸، ج۲، ص۹۲-۹۷</ref>. | کوفہ اور دربارِ یزید میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کی تقریریں اور خطبات جو [[قرآن]] کی آیات پر استدلال کے ساتھ ہوتے تھے، ان کے عالمہ ہونے کی نشانی ہے <ref>کحّالہ، أعلام النساء، ۲۰۰۸، ج۲، ص۹۲-۹۷</ref>. | ||
شیخ صدوق سے روایت ہے کہ زینب سلام اللہ علیھا اپنے علم و معرفت کی بنیاد پر امام حسین علیھ السلام کی خاص نائب تھیں ۔۔ لوگ شرعی مسائل ، حرام و حلال میں ان کی جانب مراجعہ کیا کرتے تھے <ref>[http://ur.imam-khomeini.ir/ur/n44554/%D8%AC%D9%86%D8%A7%D8%A8-%D8%B2%DB%8C%D9%86%D8%A8-%DA%A9%D8%A8%D8%B1%DB%8C-%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85-%D8%A7%D9%84%D9%84%DB%81-%D8%B9%D9%84%DB%8C%DA%BE%D8%A7-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%D8%AE%D8%B5%DB%8C%D8%AA-%DA%A9-%D8%A8%D8%A7%D8%B1-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%B9%D9%84%D9%85%D8%A7-%D8%A7%D9%88%D8%B1-%D8%AF%D9%86%D8%B4%D9%88%D8%B1%D9%88%DA%BA-%DA%A9-%D9%86%D8%B8%D8%B1%DB%8C%D8%A7%D8%AA جناب زینب کبری سلام اللہ علیھا کی شخصیت کے بارے میں علماء اور دنشوروں کے نظریات]-ur.imam-khomeini.ir/ur- شائع شدہ از: 10 دسمبر 2021ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 7 نومبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
=== نیابت اور وصیت کا مقام === | === نیابت اور وصیت کا مقام === | ||
ولایت اور وصیت کا منصب حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خصوصی صفات میں سے ہے، اس اعلیٰ معنوی اور انسانی مقام کی روشنی میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو ایک بے مثال مشن اور ذمہ داری سونپا گیا ہے جس کی پوری تاریخ میں کی مثال نہیں ملتی۔ بہر حال زینب کو مقام، منزلت، دانائی اور استعداد کی وجہ سے عقیلہ بنی ہاشم بھی کہا جاتا ہے <ref>جعفر النقدی، زینب الکبری بنت الامام، ص۶۱</ref>. | ولایت اور وصیت کا منصب حضرت زینب سلام اللہ علیہا کے خصوصی صفات میں سے ہے، اس اعلیٰ معنوی اور انسانی مقام کی روشنی میں حضرت زینب سلام اللہ علیہا کو ایک بے مثال مشن اور ذمہ داری سونپا گیا ہے جس کی پوری تاریخ میں کی مثال نہیں ملتی۔ بہر حال زینب کو مقام، منزلت، دانائی اور استعداد کی وجہ سے عقیلہ بنی ہاشم بھی کہا جاتا ہے <ref>جعفر النقدی، زینب الکبری بنت الامام، ص۶۱</ref>. |