"زینب بنت علی" کے نسخوں کے درمیان فرق

سطر 99: سطر 99:
== آپ کے خطبات ==
== آپ کے خطبات ==
جناب زینب (س) کے خطبات میں ان کے والد امام علی (ع) کی فصاحت اور بلاغت کی جھلک نظر آتی ہے۔ لہذا جس طرح امیرالمومنین علی (ع) کے کلام کو بزرگ علماء نے قیمتی موتیوں کی طرح جمع کیا ہے اسی طرح حضرت زینب س کے خطبات کو بھی بڑے بڑے محققین اور تاریخ دانوں نے اپنی کتابوں کی زینت بنایا ہے۔ ان میں مرحوم محمد باقر مجلسی کی کتاب "بحارالانوار"، مرحوم ابومنصور احمد ابن علی طبرسی کی کتاب "احتجاج"، شیخ مفید رہ کی کتاب "امالی" اور احمد ابن ابی طاہر کی کتاب "بلاغات النسائ " شامل ہیں۔

== وفات ==
حضرت زینب کبری سلام اللہ علیہا عنہا 56 سال کی عمر میں مختلف تکالیف، تکالیف اور مصائب برداشت کرنے کے بعد انتقال کر گئیں۔
آپ کی تاریخ وفات کے بارے میں اختلاف ہے، لیکن معلوم ہے کہ آپ کی وفات 15 رجب 62 ہجری بروز اتوار ہوئی۔ بعض نے ان کی وفات 14 رجب کو شمار کی ہے۔