3,918
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 188: | سطر 188: | ||
ایرانی فضائی دفاعی اڈے کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے: اسلامی جمہوریہ کے حکام کی جانب سے صیہونی حکومت کو کسی بھی مجرمانہ اور ناجائز مہم جوئی سے بچنے کی بار بار تاکید کی تھی لیکن ان انتباہات کے باوجود، اس جعلی حکومت نے آج صبح ایک کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائی میں بعض فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے تہران، خوزستان اور ایلام پر حملے کرنے کی کوشش کی جس کو ملک کے مربوط فضائی دفاعی نظام کے ذریعے اس کوشش کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ | ایرانی فضائی دفاعی اڈے کے بیان میں یہ بھی کہا گیا ہے: اسلامی جمہوریہ کے حکام کی جانب سے صیہونی حکومت کو کسی بھی مجرمانہ اور ناجائز مہم جوئی سے بچنے کی بار بار تاکید کی تھی لیکن ان انتباہات کے باوجود، اس جعلی حکومت نے آج صبح ایک کشیدگی پیدا کرنے والی کارروائی میں بعض فوجی مراکز کو نشانہ بناتے ہوئے تہران، خوزستان اور ایلام پر حملے کرنے کی کوشش کی جس کو ملک کے مربوط فضائی دفاعی نظام کے ذریعے اس کوشش کو کامیابی سے ناکام بنا دیا۔ | ||
اسلامی جمہوریہ ایران نے دھمکی دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر اقدام کا "مساوی اور متناسب" جواب دیا جائے گا۔ | اسلامی جمہوریہ ایران نے دھمکی دی ہے کہ صیہونی حکومت کے ہر اقدام کا "مساوی اور متناسب" جواب دیا جائے گا۔ | ||
== ایران کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب یقینی ہے == | |||
ایران کی [[سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی]] کے ڈپٹی کمانڈر انچیف نے کہا ہے کہ ایران کی جانب سے صیہونی حکومت کی جارحیت کا جواب ناگزیر اور حتمی ہے۔ | |||
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے نائب کمانڈر جنرل علی فدوی نے المیادین ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ صیہونی حکومت کی جارحیت کا ایران کی جانب سے جواب یقینی ہے۔ | |||
فدوی نے مزید کہا کہ ہم نے پچھلے چالیس سالوں سے دشمن کی کسی بھی جارحیت کو جواب دئے بغیر نہیں چھوڑا ہے۔ صہیونیوں کے پاس موجود ہر چیز کو ہم ایک آپریشن میں نشانہ بنا سکتے ہیں۔ | |||
انہوں نے مزید کہا کہ قائدین کی شہادت مزاحمت کو کمزور نہیں کرتی بلکہ اسے طاقت بخشتی ہے۔ | |||
انہوں نے تاکید کی کہ اسرائیل نے سوچا تھا کہ وہ سید حسن نصر اللہ اور دیگر قائدین کو شہید کرکے حزب اللہ کو تباہ کر سکتا ہے جب کہ اس کے برعکس حزب اللہ پہلے سے زیادہ طاقتور ہو گئی ہے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927824/%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86-%DA%A9%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D9%86%D8%A8-%D8%B3%DB%92-%D8%B5%DB%8C%DB%81%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AC%D8%A7%D8%B1%D8%AD%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D8%AC%D9%88%D8%A7%D8%A8-%DB%8C%D9%82%DB%8C%D9%86%DB%8C-%DB%81%DB%92-%D8%AC%D9%86%D8%B1%D9%84-%D9%81%D8%AF%D9%88%DB%8C ایران کی جانب سے صیہونی جارحیت کا جواب یقینی ہے، جنرل فدوی]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 31 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 31 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== حوالہ جات== | == حوالہ جات== | ||
{{حوالہ جات}} | {{حوالہ جات}} |