"ایران" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 552: سطر 552:
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا کہ میں غزہ اور لبنان کے عوام کی مظلومیت کا پیغام جنیوا لے کر جاؤں گا تاکہ ہر کوئی مظلوم کی حمایت کے لیے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنے فرائض سے آگاہ ہو۔
ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے مزید کہا کہ میں غزہ اور لبنان کے عوام کی مظلومیت کا پیغام جنیوا لے کر جاؤں گا تاکہ ہر کوئی مظلوم کی حمایت کے لیے بین الاقوامی پلیٹ فارم پر اپنے فرائض سے آگاہ ہو۔
قالیباف نے تاکید کی کہ ہم سب کو فلسطینی اور لبنانی مظلوم عوام کی حمایت کرنی چاہیے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927354/%D9%85%D8%B4%DA%A9%D9%84-%D8%AD%D8%A7%D9%84%D8%A7%D8%AA-%D9%85%DB%8C%DA%BA-%DB%81%D9%85%DB%8C%D8%B4%DB%81-%DA%A9%DB%8C-%D8%B7%D8%B1%D8%AD-%D9%85%D9%82%D8%A7%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%B3%D8%A7%D8%AA%DA%BE-%DB%81%DB%8C%DA%BA-%DA%88%D8%A7%DA%A9%D9%B9%D8%B1-%D9%82%D8%A7%D9%84%DB%8C%D8%A8%D8%A7%D9%81 مشکل حالات میں ہمیشہ کی طرح مقاومت کے ساتھ ہیں، ڈاکٹر قالیباف]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 12 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 12 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔

== سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے ==
لبنان میں صہیونی حکومت کے حملوں میں دو ایرانی شہریوں کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی نمائندے نے سلامتی کونسل پر صہیونی حکومت کے خلاف سخت اقدامات پر زور دیا ہے۔
مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، لبنان کے دارالحکومت بیروت میں صہیونی حکومت کے حملے کے نتیجے میں ایرانی خاتون شہری معصومہ کرباسی اور ڈاکٹر علی حیدری کی شہادت کے بعد اقوام متحدہ میں ایرانی مستقل مندوب سعید ایروانی نے شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔
انہوں اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل اور سلامتی کونسل کی سربراہ کے نام خط میں کہا ہے کہ صہیونی حکومت کے حملے لبنان کی حاکمیت اور خودمختاری کی پامالی اور بین الاقوامی قوانین کی رعایت اور امن کے قیام کے لیے اقوام متحدہ کی کوششوں کے منافی ہیں۔
ایرانی نمائندے  نے اپنے خط مزید لکھا ہے کہ اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو چاہئے کہ فوری طور پر صہیونی حکومت کے ان حملوں کی بھرپور مذمت کرے اور اقوام متحدہ کے منشور کے مطابق صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات انجام دے <ref>[https://ur.mehrnews.com/news/1927660/%D8%B3%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA%DB%8C-%DA%A9%D9%88%D9%86%D8%B3%D9%84-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C-%D8%AD%DA%A9%D9%88%D9%85%D8%AA-%DA%A9%DB%92-%D8%AE%D9%84%D8%A7%D9%81-%D8%B3%D9%86%D8%AC%DB%8C%D8%AF%DB%81-%D8%A7%D9%82%D8%AF%D8%A7%D9%85%D8%A7%D8%AA-%DA%A9%D8%B1%DB%92-%D8%A7%DB%8C%D8%B1%D8%A7%D9%86 سلامتی کونسل صہیونی حکومت کے خلاف سنجیدہ اقدامات کرے، ایران]-ur.mehrnews.com- شائع شدہ از: 24 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 25 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔