"یحیی سنوار" کے نسخوں کے درمیان فرق

کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں
سطر 206: سطر 206:
آخر میں قائد ملت نے دعا کی کہ خدا انہیں شہداء اسلام کے ساتھ محشور فرمائے اور مزاحمت کاروں اور ان کے مشن کو کامیابی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہمت اور حوصلہ عنایت فرمائے
آخر میں قائد ملت نے دعا کی کہ خدا انہیں شہداء اسلام کے ساتھ محشور فرمائے اور مزاحمت کاروں اور ان کے مشن کو کامیابی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہمت اور حوصلہ عنایت فرمائے
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403525/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%DB%8C%D8%B2-%DB%81%D9%88-%DA%AF%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C قائد ملت جعفریہ پاکستان:یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہو گی / صہیونی و سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء۔ اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>

== یحییٰ السنوار کی شہادت: عزم کی علامت، جنگ کا نیا مرحلہ ==
[[مجلس  وحدت المسلمین پاکستان|مجلس وحدت مسلمین پاکستان]] کے چیئرمین سینیٹر [[راجہ ناصر عباس جعفری]] نے تحریکِ حماس کے سربراہ کی شہادت پر تعزیتی پیغام میں کہا ہے کہ یحییٰ السنوار کی شہادت شکست نہیں، بلکہ ان کے پختہ عزم کا ثبوت اور جنگ کے نئے مرحلے کا شجاعانہ آغاز ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اپنے بیان میں [[بیت المقدس]] کی آزادی کے لیے لڑنے والے مسلمانوں سے عظیم مجاہد یحییٰ السنوار کی شہادت پر دلی تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یحیٰی السنوار فلسطینی مزاحمت کی علامت اور دلیر رہنما تھے، جنہیں صیہونی ریاست نے شہید کیا، مظلوم قومیں اپنے شہیدوں کے مقدس خون سے زندہ و سرشار رہتی ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ شہید سنوار مقاومت اور استقامت کی ایک علامت تھے، غاصب اسرائیل کی جانب سے ان کی شخصیت کو داغدار کرنے کی کوشش ناکام ہوئی اور انہیں ایک عظیم ہیرو شخصیت میں بدل دیا، جو اسلامی دنیا اور عالمی جدوجہدِ آزادی کے لیے ہمیشہ تحریک کا باعث بنے گی، سنوار کے آخری لمحات کی دردناک ویڈیو، جس میں وہ اپنی آخری سانس تک بہادری سے لڑتے ہوئے دکھائی دیتے ہیں، ان کی شجاعت کو تاریخ میں ثبت کر چکی ہے، یہ طاقتور تصویر مزاحمت کو مزید تقویت دے گی اور انہیں ٹیپو سلطان اور چی گویرا جیسی مشہور شخصیات کے ساتھ کھڑا کر دے گی۔
ناصر عباس جعفری نے کہا کہ شہادت یحییٰ سنوار کی دلی آرزو و تمنا تھی، ان کی شہادت سے مقاومت و مزاحمت کو مزید طاقت اور استقامت ملے گی، یحییٰ السنوار کی شہادت شکست نہیں، بلکہ ان کے پختہ عزم کا ثبوت اور جنگ کے نئے مرحلے کا شجاعانہ آغاز ہے، ان کی میراث شاعری، ترانوں اور فلسطینیوں، عربوں اور دنیا بھر کے مسلمان آزادی پسندوں کے دلوں میں زندہ رہے گی، اگرچہ ان کا نقصان بہت زیادہ محسوس کیا جا رہا ہے، لیکن مزاحمت ٹوٹنے والی نہیں، معرکہ جاری رہے گا اور سنوار کی روح آئندہ فتوحات کا باعث بنے گی، ہم ان کی یاد کو باقی رکھتے ہوئے اس دن کے منتظر ہیں جب فلسطینی، عرب اور دنیا بھر کے مسلمان آزادی اور انصاف کا جشن منائیں گے، اللہ تعالٰی یحییٰ السنوار پر رحم فرمائے، ان کی قربانی کو کبھی فراموش نہیں کیا جائے گا <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403527/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B9%D8%B2%D9%85-%DA%A9%DB%8C-%D8%B9%D9%84%D8%A7%D9%85%D8%AA-%D8%AC%D9%86%DA%AF-%DA%A9%D8%A7-%D9%86%DB%8C%D8%A7-%D9%85%D8%B1%D8%AD%D9%84%DB%81 یحییٰ السنوار کی شہادت: عزم کی علامت، جنگ کا نیا مرحلہ]- ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی ===  
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی ===  
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحیی سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اب غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قائدین شہدا کے قافلے میں شامل ہیں۔