3,909
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 194: | سطر 194: | ||
ابراہیم زکزاکی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403529/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ابراہیم زکزاکی <ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403529/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%A7%D9%84%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D9%BE%D8%B1-%D8%B4%DB%8C%D8%AE-%D8%A7%D8%A8%D8%B1%D8%A7%DB%81%DB%8C%D9%85-%D8%B2%DA%A9%D8%B2%D8%A7%DA%A9%DB%8C-%D8%AA%D8%B9%D8%B2%DB%8C%D8%AA%DB%8C-%D9%BE%DB%8C%D8%BA%D8%A7%D9%85 یحیی السنوار کی شہادت پر شیخ ابراہیم زکزاکی کا تعزیتی پیغام]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | ||
== یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہو گی / صہیونی و سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا == | |||
[[سید ساجد علی نقوی]] نے کہا: شہید یحییٰ سنوار کی سوچ فلسطینی عوام میں زندہ رہے گی، فلسطینی عوام کو جھکانا اب غاصب صہیونی ریاست کے بس کی بات نہیں رہی۔ یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہوگی۔ مزاحمت میں یکجہتی و ہم آہنگی سے صہیونی سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے فلسطینی مزاحمتی رہنما یحییٰ سنوار کی شہادت پرفلسطینی عوام، خانوادہ محترم کو تعزیت و تسلیت پیش کرتے ہوئے کہا: شہید یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہو گی، اسلامی مزاحمتی تحریکوں میں یکجہتی و کامیابی سے صہیونی سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا، شہید یحییٰ سنوار کی سوچ فلسطینی عوام میں زندہ رہے گی، فلسطینی عوام کو جھکانا اب غاصب صہیونی ریاست کے بس کی بات نہیں رہی۔ | |||
انہوں نے صہیونی ریاست کو بڑا جنگی مجرم قرار دیتے ہوئے کہا: فلسطین اور [[لبنان]] میں جاری اسرائیلی جارحیت نے تمام حدیں پار کر لی ہیں ۔ فلسطین اور لبنان میں مرکزی رہنماؤں سمیت بے گناہ لوگوں کی شہادتیں صہیونی سامراجی قوتوں کی سفاکیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ | |||
قائد ملت جعفریہ پاکستان نے غزہ اور لبنان پراسرائیلی صہیونی جارحیت کی شدید ترین الفاظ میں مذ مت کی اور کہا: ایسی صورتحال میں پوری عالم انسانیت کو اس وحشیت و سفاکیت کو رکوانا ہوگا کیونکہ فلسطین و لبنان میں نسل کشی جاری ہے جس کو روکنے کیلئے پوری عالم انسانیت میدان میں آئے اور ظالم کے اس ہاتھ کو روکنے میں اپنا کردار ادا کرے ۔ | |||
علامہ نقوی نے کہا: اگر اس ظلم و نسل کشی کو نہ روکاگیا تو پھر اس کے اثرات خطے سمیت پوری دنیا پرپڑیں گے۔ | |||
آخر میں قائد ملت نے دعا کی کہ خدا انہیں شہداء اسلام کے ساتھ محشور فرمائے اور مزاحمت کاروں اور ان کے مشن کو کامیابی کے ساتھ جاری رکھنے کی ہمت اور حوصلہ عنایت فرمائے | |||
<ref>[https://ur.hawzahnews.com/news/403525/%DB%8C%D8%AD%DB%8C%DB%8C-%D8%B3%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%DB%8C-%D8%B4%DB%81%D8%A7%D8%AF%D8%AA-%D8%B3%DB%92-%D8%AA%D8%AD%D8%B1%DB%8C%DA%A9-%D8%A2%D8%B2%D8%A7%D8%AF%DB%8C-%D9%81%D9%84%D8%B3%D8%B7%DB%8C%D9%86-%D9%85%D8%B2%DB%8C%D8%AF-%D8%AA%DB%8C%D8%B2-%DB%81%D9%88-%DA%AF%DB%8C-%D8%B5%DB%81%DB%8C%D9%88%D9%86%DB%8C قائد ملت جعفریہ پاکستان:یحییٰ سنوار کی شہادت سے تحریک آزادی فلسطین مزید تیز ہو گی / صہیونی و سامراجی قوتوں کو شکست فاش کا سامنا کرنا پڑے گا]-ur.hawzahnews.com- شائع شدہ از: 19 اکتوبر 2024ء۔ اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref> | |||
=== یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی === | === یحیی سنوار غاصبوں سے لڑتے ہوئے ہیرو کی طرح شہید ہوئے، تحریک مزید بڑھے گی === | ||
مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحیی سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اب غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قائدین شہدا کے قافلے میں شامل ہیں۔ | مقبوضہ فلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس کی عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی السنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ حماس نے اپنے سربراہ کی شہادت کی تصدیق کی اور حماس کے نائب سربراہ خلیل الحیہ نے کہا کہ یحیی سنوار اسرائیلی فورسز سے بہادری کے ساتھ لڑتے ہوئے جام شہادت نوش فرما گئے۔ اب غزہ میں اسرائیل سے برسرپیکار حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے تحریک کے سربراہ یحیی سنوار کی شہادت پر ردعمل کا اظہار کیا اور کہاکہ ہمارے لیے فخر کی بات ہے کہ قائدین شہدا کے قافلے میں شامل ہیں۔ |