3,958
ترامیم
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) |
Saeedi (تبادلۂ خیال | شراکتیں) کوئی خلاصۂ ترمیم نہیں |
||
سطر 44: | سطر 44: | ||
غزہ ٹرائمفس پروگرام پر خصوصی انٹرویو۔ | غزہ ٹرائمفس پروگرام پر خصوصی انٹرویو۔ | ||
مزاحمتی رہنماؤں کو نشانہ بنانا، الجزیرہ یوٹیوب چینل | مزاحمتی رہنماؤں کو نشانہ بنانا، الجزیرہ یوٹیوب چینل | ||
== قاسم سیلمانی نے ہمیشہ فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کی == | |||
(پاکستانی شیعہ خبر رساں ادارہ) فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کے دفتر کے ایک رکن نے تاکید کی ہے کہ تحریک حماس، سپاہ قدس کے کمانڈر جنرل [[قاسم سلیمانی]] کی جانب سے فلسطین اور اس کی امنگوں کی حمایت کی قدردانی کرتی ہے۔ | |||
رپورٹ کے مطابق حماس کے سیاسی دفتر کے رکن خلیل الحیہ نے اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ حماس کے سیاسی دفتر کے سربراہ کی شہید جنرل قاسم سلیمانی کے جلوس جنازہ میں شرکت، اس شخص سے وفاداری کا اعلان تھا جس نے فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کی۔ | |||
انہوں نے تحریک حماس کی سایٹ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے ایران کا دورہ اس لئے کیا تھا تاکہ وہ کھل کر اس ملک کی حمایت کا اعلان کر سکیں جو ہمارا، ہماری قوم اور ہماری مزاحمت کا دوست اور حامی ہے۔ | |||
الحیہ نے کہا کہ اسماعیل ہنیہ نے جنرل قاسم سلیمانی کو شہید قدس قرار دیا ہے۔ | |||
ان کا کہنا تھا کہ تحریک حماس، ہر اس کی وفادار ہے جو فلسطین کی حمایت کرے، یہ وفاداری دین کے بنیاد پر ہے <ref>[https://shianews.com.pk/qasim-soleimani-nay-hamesha-palestini-qum-ki-muzahmait/ قاسم سیلمانی نے ہمیشہ فلسطینی قوم کی مزاحمت کی حمایت کی۔ حماس]-shianews.com.pk- شائع شدہ از: 17جنوری 2020ء- اخذ شدہ بہ تاریخ: 21 اکتوبر 2024ء۔</ref>۔ | |||
== ردعمل == | == ردعمل == | ||
اس نے جاری کردہ ایک پریس بیان میں، الحیہ نے غزہ کے باشندوں کے قتل عام کا ذمہ دار عربوں کی مشکوک خاموشی کو قرار دیا۔ | اس نے جاری کردہ ایک پریس بیان میں، الحیہ نے غزہ کے باشندوں کے قتل عام کا ذمہ دار عربوں کی مشکوک خاموشی کو قرار دیا۔ |